ETV Bharat / state

Youth Electrocuted in Awantipora اونتی پورہ میں کرنٹ لگنے سے نوجوان ہلاک، ایک زخمی

جنوبی کشمیر کے پدگام پورہ اونتی پورہ میں کرنٹ لگنے سے نوجوان ہلاک جبکہ اس کا نزدیکی رشتہ دار شدید طورپر زخمی ہوا ہے۔ متوفی کی شناخت سہران احمد اور زخمی کی پہچان عبدالرشید ڈار کے طور پر کی گئی ہے۔

youth-died-of-electrocution-at-awantipora
اونتی پورہ میں بجلی کرنٹ لگنے سے نوجوان ہلاک ایک زخمی
author img

By

Published : Jul 27, 2023, 3:36 PM IST

اونتی پورہ( پلوامہ):جنوبی کشمیر کے اونتی پورہ علاقہ میں جمعرات کے روز بجلی کرنٹ لگنے سے ماما بھانجا زخمی ہوگئے اور بعد میں بھانجے نے ہسپتال میںدم توڑ دیا۔متوفی کی شناخت 18 سالہ سحران احمد کے طور پر کی گئی ہے۔

اطلاعات کے مطابق یہ سانحہ اس وقت پیش آیا جب ایک بلڈوزر جس میں یہ دونوں لوگ سوار تھے، ہائی وولٹیج تار سے ٹکرائے۔ بجلی ترسیلی لائن سے ٹکرانے کے بعد یہ دونوں زخمی ہوگئے اور انہیں شدید چوٹیں آئیں۔ مقامی لوگوں نے انہیں قریبی ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں نوجوان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔جب کہ اس کا ماما موت کی حیات میں ہسپتال میں کشمکس کر رہا ہے۔جونہی نوجوان کی لاش آبائی گاوں لائی گی تو وہاں کہرام مچ گیامتوفی کی شناخت 18 سالہ سحران احمد کے طور پر کی گئی ہے جبکہ اس کے ماما کی شناخت عبدالرشید ڈار ساکنہ لارکی پورہ پدگام پورہ کے طور پر ہوئی ہے۔

مزید پڑھیں: PDD Line Man Electrocuted : بجلی کرنٹ لگنے سے پی ڈی ڈی عارضی ملازم ہلاک

دریں اثنا، پولیس نے واقعے کا نوٹس لے کر کیس درج کر دیا ہے۔ ایس ایس پی اونتی پورہ اعجاز زرگر نے ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے واقعہ کی تصدیق کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.