ETV Bharat / state

جموں و کشمیر: ڈی ڈی سی انتخابات کے تئیں نوجوان پُرجوش - پلوامہ

جموں و کشمیر ڈی ڈی سی انتخابات کے لیے سیاسی سرگرمیاں دوسرے اضلاع کے ساتھ ساتھ پلوامہ میں شروع ہوگئی ہیں جس میں نوجوانوں میں کافی جوش نظر آ رہا ہے۔

DDC election
DDC election
author img

By

Published : Nov 19, 2020, 10:13 PM IST

دوسرے مرحلے کے لیے ضلع پلوامہ کے نوجوانوں نے ڈی سی انتخابات کے لیے اپنے فارم داخل کیا ہے ان میں سے جاوید رحیم نامی نوجوان نے بطور آزاد امیدوار ڈی ڈی سی انتخابات میں حصہ لینے کے لیے پرچہ نامزدگی داخل کیا ہے۔

ڈی ڈی سی الیکشن میں آزاد امیدوار پرچہ داخل کرنے والے جاوید رحیم

اس حوالے سے جاوید رحیم نے کہا کہ ضلع پلوامہ تعمیر و ترقی کے لحاظ سے کافی پیچھے ہے اس لیے تعمیر و ترقی کو ترجیح دی جائے گی۔

جاوید رحیم کا کہنا ہے لوگ اس بار الیکشن میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.