ETV Bharat / state

Women Protest in Pulwama: پلوامہ میں پانی کی عدم دستیابی کے خلاف خواتین کا احتجاج

ضلع پلوامہ میں ارہل علاقے سے آئے ہوئے چند خواتین نے پانی کی عدم دستیابی کے خلاف ڈی سی آفس کے سامنے احتجاج کیا۔ Arihal Women protest in Pulwama

author img

By

Published : Jul 3, 2022, 12:59 PM IST

پلوامہ میں پانی کی عدم دستیابی کے خلاف خواتین کا احتجاج

پلوامہ: جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ میں ڈی سی آفس کے سامنے ضلع کے ارہل علاقے سے آئی خواتین نے اپنا احتجاج درج کیا۔ احتجاجی خواتین کا مطالبہ ہے کہ انہیں پینے کا صاف پانی فراہم کیا جائے۔ احتجاجی خواتین نے پلوامہ شوپیان سڑک کو بھی کچھ دیر تک بند رکھا تاہم پولیس نے پہنچ کر دوبارہ ٹرفیک کو بحال کیا۔ Protest against water shortage in Pulwama

احتجاجی خواتین کا کہنا تھا کہ 'ان کے علاقے میں پچھلے کئی روز سے پانی فراہم نہیں کیا جارہا ہے جس کی وجہ سے انہیں کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا رہا ہے۔' Drinking water issues in Pulwama

یہ بھی پڑھیں: Protest Against Jal Shakti: سینگو ناربل، پلوامہ میں پینے کے پانی کی عدم دستیابی پر احتجاج

انہوں نے کہا کہ 'کئی مرتبہ اس مسئلے کو محمکہ جل شکتی کے افسران کی نوٹس میں لایا گیا لیکن آج تک مسئلہ حل نہیں کیا گیا جس کی وجہ سے آج ہم احتجاج کرنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔ انہوں نے ضلع ترقیاتی کمشنر پلوامہ سے مداخلت کی اپیل کی۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.