ETV Bharat / state

Water Awareness Program in Pampore: محکمۂ پی ایچ ای کے ملازمین کے لیے تربیتی پروگرام کا انعقاد

پانپور میں محکمۂ پی ایچ ای Department of PHE in Pampore کے ملازمین کے لیے ایک تربیتی پروگرام منعقد کیا گیا، جس دوران فیلڈ میں کام کرنے والے ملازمین کو پانی ضائع ہونے سے بچانے کے حوالے سے ضروری جانکاری فراہم کی گئی۔ پروگرام کے دوران ملازمین کو واٹر ٹینکس اور فلٹریشن پلانٹس کا بھی دورہ کرایا گیا۔ Water Awareness Program in Pampore

Water Awareness Program in Pampore: محکمہ پی ایچ ای کے ملازمین کے لئے تربیتی پروگرام کا انعقاد

author img

By

Published : May 24, 2022, 4:20 PM IST

پلوامہ: جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ کے پانپور میں محکمۂ پی ایچ ای کے ملازمین کے لیے ایک تربیتی پروگرام منعقد Training Program For PHE Department Employees کیا گیا، جس دوران فیلڈ میں کام کرنے والے ملازمین کو پانی ضائع ہونے سے بچانے کے حوالے سے ضروری جانکاری فراہم کی گئی۔ پروگرام کے دوران ملازمین کو واٹر ٹینکس اور فلٹریشن پلانٹس Water Tanks And Filtration Plants In Pulwama کا بھی دورہ کرایا گیا۔ اسسٹنٹ ایکزیکٹیو انجینیئر پی ایچ ای پانپور نے کہا کہ یہ پروگرام اس لیے منعقد کیا گیا ہے تاکہ فیلڈ میں کام کر رہے ملازمین کو یہ جاکاری دی جا سکے کہ کیسے وہ لوگوں کو پانی بچانے کے طریقے بتا سکتے ہیں۔

Water Awareness Program in Pampore: محکمہ پی ایچ ای کے ملازمین کے لئے تربیتی پروگرام کا انعقاد

انہوں نے کہا کہ پانی کے بغیر زندگی ناممکن ہے، اس لیے پانی کو ضائع ہونے سے بچانا اور اسے صحیع معنوں میں استعمال کرنا بہت ضروری ہے۔ اسسٹنٹ ایکزکٹیو انجینیئر نے کہا کہ جب کچھ لوگ پانی کا استعمال غیر ضروری طریقے سے کرتے ہیں تو اُس طریقے سے سب لوگوں تک پانی نہیں پہنچتا ہے۔ جس وجہ سے کچھ لوگ پانی کے لیے ترستے رہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ملازمین کو اسی لیے یہ تربیت دی گئی ہے تاکہ وہ ہر گھر جاکر لوگوں کو پانی کے استعمال کرنے کا صحیع طریقہ سکھائیں۔ تاکہ پانی ضائع ہونے سے بچے ساتھ ہی پانی ہر گھر تک پہنچے۔ Water Awareness Program in Pampore

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.