ETV Bharat / state

Darakhshan Andrabi On Waqf Board وقف کو مزید فعال بنایا جا رہا ہے، ڈاکٹر درخشاں اندرابی

منطقی میموریل وقف ہاٸر سیکنڈری اسکول اونتی پورہ میں آج یوم اساتذہ کے موقع پر ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی سینئر رہنما و جموں و کشمیر وقف بورڈ کی چیئرپرسن ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے مہمان خصوصی کے طور پر شرکت ہے۔ Wakf board is more active now claims Dr Darakhshan Andrabi

وقف اب مزید فعال بنایا جا رہا ہے، ڈاکٹر درخشان اندرابی

author img

By

Published : Sep 5, 2022, 5:41 PM IST

اونتی پورہ: ضلع پلوامہ کے اونتی پورہ میں واقع منطقی میموریل وقف سیکنڈری اسکول میں ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا، جس میں طلبا نے مختلف کلچرل پروگرام پیش کیا۔ اس پروگرام میں چیف ایجوکیشن افسر، ایس ایس پی اور اے ڈی سی اونتی پورہ کے علاوہ دیگر افسران اور طلبا نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ Mantaqi memorial wakf higher secondary school

وقف اب مزید فعال بنایا جا رہا ہے، ڈاکٹر درخشان اندرابی

پروگرام کے دوران مہمانان کرام نے سماج میں اساتذہ کے کردار کو اجاگر کرتے ہوئے کہا کہ اساتذہ ہمارے سماج کو بنانے میں اہم رول ادا کرتے ہیں اور ہمارا سماج اساتذہ کی وجہ سے ہی ایک بہترین مقام حاصل کر رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ استاد انسانی روحوں کی تعمیر کرنے میں کلیدی رول ادا کرتا ہے۔ Wakf board is more active now claims Dr Darakhshan Andrabi

مقررین نے کہا کہ اس عظیم مقصد کے حصول کے لیے ضروری ہے کہ معاشرے میں پیشہ ور اساتذہ کو ان کا جائز مقام ملے اور انہیں دور جدید میں نظام تعلیم میں ہونے والی تبدیلیوں سے وقتًا فوقتًا باخبر کیا جائے۔ پروگرام کے دوران اسکولی بچوں نے مختلف کلچرل پروگرام پیش کر کے حاضرین کے دل محظوظ کیا۔ Teachers Day Celebrated in Awantipora

صحافیوں سے بات کرتے ہوئے درخشاں اندرابی نے بتایا کہ وقف اب فعال ادارہ بن چکا ہے اور اس لیے وقف کے تحت چلنے والے اسکول بھی اب مزید ترقی کی راہ پر گامزن ہوں گے۔ Darakhshan Andrabi On Waqf Board

یہ بھی پڑھیں: Jeans Pants Banned in Pulwama Schools: تعلیمی اداروں میں جینز پتلون، ٹی شرٹ پہننے پر پابندی کی سراہنا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.