ETV Bharat / state

کاک پورہ کے باشندے آلودہ پانی پینے پر مجبور - فلٹریشن پلانٹ

ریاست جموں و کشمیر کے پلوامہ کے کاکپورہ کے رہائشیوں نے افسران پر قریبی ندی کا آلودہ پانی سپلائی کرنے کا الزام لگایا ہے۔

WAKHOO WATER SUPPLY
author img

By

Published : Apr 15, 2019, 3:47 PM IST

ووخوکا کاپورہ گاؤں کے لوگ صاف پانی سے تاحال محروم ہے، جس کی وجہ یہاں کے لوگوں کو آئے دن نت نئے بیماریوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

متعلقہ ویڈیو۔

حکومت نے سنہ 2006 میں صاف پانی کی فراہمی کے لیے ایک واٹر سپلائی اسکیم کو منظوری دی تھی جس کے بعد حکومت نے سال 2009 میں فلٹریشن پلانٹ کی سہولت قائم کی، لیکن آج تک اسے استعمال نہیں کیا گیا اور وہاں نزدیکی ندی کا آلودہ پانی سپلائی کیا جا رہا ہے۔

یہاں لوگوں کے لوگوں نے انتظامیہ اور سیاست دانوں سے بارہا واٹر فلٹریشن کو درست کرانے کی اپیل کی لیکن کوئی توجہ نہیں دی گئی۔

ای ٹی وی بھارت نے گاؤں کے لوگوں سے بات چیت کی کوشش کی تو انہوں نے کہا کہ خراب پانی کی وجہ سے انھیں آئے دن نت نئے بیماریوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

ان کے مطابق انہوں نے کئی بار حکام سے اس حوالے سے بات چیت کی گئی لیکن ان کی طرف سے کوئی توجہ نہیں دی گئی۔

Intro:ووخو کاکاپورہ کے لوگوں کو پینے کا صاف پانی آج اس جدید دور میں بھی فراہم نہیں کیاجاتا ہیں۔

ووخو کاکاپورہ کے لوگوں نے محکمہ پی ایچ آۓ پر الظام عاید کیا ہے کہ وہ انہیں پینے کا صاف پانی مہیا نہیں کراتے ہیں جس کی وجہ سے علاقے کے لوگ کہی بیماریوں میں مبتلا ہوئے ہیں۔
اگر چہ سرکار نے سال 2006 میں ان لوگوں کی صاف پانی فراہمی کرنے کے لئے ایک واٹر سپلائی اسکیم کو منظوری دے دی جس کے بعد سرکار نے سال 2009 میں فلٹریشن پلانٹ بھی ان لوگوں کی سہولیات کے لئے قائم کیا تاہم آج تک اس فلٹریشن پلانٹ کو محمکہ کی جانب سے آج تک اس کو استعمال میں نہیں لیاگیا اور علاقے کے لوگوں کو نزدیکی دریا سے پانی سپلائی کیا جارہا ہیں۔

اس حوالے سے علاقے کے لوگوں نے آئی ٹی وے برات سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کہ ان کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور اس ناصاف پانی پینا پڑتا ہیں اور وہ مجبور ہے ناصاف پانی پینے کے لئے اس حوالے سے ہم نے کہی سیاست دان سے اس فلٹریشن پلانٹ استمال لانے کی درخوست کی تھی تاہم ان نے بھی اس میں کوئی مدت نہیں کی۔ اب ہم گورنر انتظامیہ سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ ہماری اس مسعلہ کو حل کرے اور ہمیں پینے کا صاف پانی فراہمی کرے۔

Body:ووخو کاکاپورہ کے لوگوں کو پینے کا صاف پانی آج اس جدید دور میں بھی فراہم نہیں کیاجاتا ہیں۔

ووخو کاکاپورہ کے لوگوں نے محکمہ پی ایچ آۓ پر الظام عاید کیا ہے کہ وہ انہیں پینے کا صاف پانی مہیا نہیں کراتے ہیں جس کی وجہ سے علاقے کے لوگ کہی بیماریوں میں مبتلا ہوئے ہیں۔
اگر چہ سرکار نے سال 2006 میں ان لوگوں کی صاف پانی فراہمی کرنے کے لئے ایک واٹر سپلائی اسکیم کو منظوری دے دی جس کے بعد سرکار نے سال 2009 میں فلٹریشن پلانٹ بھی ان لوگوں کی سہولیات کے لئے قائم کیا تاہم آج تک اس فلٹریشن پلانٹ کو محمکہ کی جانب سے آج تک اس کو استعمال میں نہیں لیاگیا اور علاقے کے لوگوں کو نزدیکی دریا سے پانی سپلائی کیا جارہا ہیں۔

اس حوالے سے علاقے کے لوگوں نے آئی ٹی وے برات سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کہ ان کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور اس ناصاف پانی پینا پڑتا ہیں اور وہ مجبور ہے ناصاف پانی پینے کے لئے اس حوالے سے ہم نے کہی سیاست دان سے اس فلٹریشن پلانٹ استمال لانے کی درخوست کی تھی تاہم ان نے بھی اس میں کوئی مدت نہیں کی۔ اب ہم گورنر انتظامیہ سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ ہماری اس مسعلہ کو حل کرے اور ہمیں پینے کا صاف پانی فراہمی کرے۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.