ETV Bharat / state

Unknown Persons Tried to Rob JK Bank ATM: پلومہ میں اے ٹی ایم سے نقد لوٹنے کی کوشش ناکام - جموں وکشمیر بینگ اے ٹی ایم

قصبہ پلوامہ کے راجپورہ چوک میں درمیانی شب نامعلوم افراد نے جموں و کشمیر بینک کے اے ٹی ایم سے نقد لوٹنے کی کوشش کی، تاہم وہ کیش لوٹنے میں ناکام رہے۔ اس واردات میں اے ٹی ایم مشین کو نقصان ہوا ہے۔ Unknown Persons Tried to Rob JK Bank ATM

unknown-persons-tried-to-rob-the-atm-of-jk-bank-in-pulwama
پلومہ میں اے ٹی ایم سے نقد لوٹنے کی کوشش ناکام
author img

By

Published : Jul 22, 2022, 4:12 PM IST

پلوامہ: تفصیلات کے مطابق درمیانی شب نامعلوم افراد نے اے ٹی ایم کی دیوار کو گرانے کی کوشش کی اور اس دیوار میں کسی چیز سے ایک چھوٹا سا سراخ بھی بنایا ہے، تاہم وہ اتنا بڑا نہیں بنا جس سے ایک انسان اے ٹی ایم میں اندر جاسکے۔ نامعلوم افراد تیز دھار والی چیز سے اے ٹی ایم مشین کو نقصان پہنچا کر فرار ہوگئے۔

پلومہ میں اے ٹی ایم سے نقد لوٹنے کی کوشش ناکام
اس سلسلے میں پولیس واردات کی جانچ کرنے کے لیے موقع پر پہنچی اور تحقیقات میں مصروف ہو گئی ہے۔ یہ بات قابل ذکر ہے کہ یہ اے ٹی ایم قصبہ پلوامہ کے مین چوک پر موجود ہے جہاں سے سکیورٹی فورسز کا رات بھر گزر رہتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.