ETV Bharat / state

پلوامہ: دو نوجوانوں کی مبینہ طور عسکری صفوں میں شمولیت - سیکورٹی ایجنسی

جنوبی کشمیر سے تعلق رکھنے والے دو نوجوانوں کی بندوق ہاتھ میں لیے فوٹو وائرل ہوئی ہے۔

پلوامہ: دو نوجوانوں کی مبینہ طور عسکری صفوں میں شمولیت

author img

By

Published : Feb 8, 2021, 6:34 PM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ سے تعلق رکھنے والے دو نوجوانوں کی فوٹو سماجی رابطہ گاہوں پر وائرل ہوئی جس میں انہوں نے بندوق ہاتھ میں اٹھا رکھی ہے۔

وائرل تصاویر میں ان نوجوانوں کا عسکریت پسند تنظیم البدر مجاہدین میں شامل ہونے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔

ضلع پلوامہ کے کھریو علاقے سے تعلق رکھنے والے سہیل احمد اور سومبورہ کے شاہد احمد کی تصاویر سوشل میڈیا پر گشت کر رہی ہیں۔ تاہم اس ضمن میں کسی بھی سیکورٹی ایجنسی نے تصاویر یا دونوں نوجوانوں کے عسکری صفوں میں شامل ہونے کی تردید کی ہے نہ ہی تائید کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.