ETV Bharat / state

اونتی پورہ: جیش محمد سے وابستہ دوعسکری معاون گرفتار - سی آر پی ایف کی 130 بٹالین اور 42

اونتی پورہ پولیس کے مطابق 'جیش محمد' نامی عسکری تنظیم سے وابستہ عسکری معاونین کو گرفتار کیا گیا ہے، ان کے قبضے سے قابل اعتراض مواد بھی برآمد کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔

اونتی پورہ: جیش محمد' نامی عسکری تنظیم سے وابستہ دوعسکری معاون گرفتار

author img

By

Published : Jan 11, 2021, 4:46 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ کے اونتی پورہ کی پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ' سی آر پی ایف کی 130 بٹالین اور 42 آر آر کی مشترکہ کوشش سے اونتی پورہ میں دو عسکری معاون کو گرفتار کیا گیا ہے'۔

گرفتار شدگان کی شناخت شیزان گلزار بیگ ساکن گاڈی کھل چرسو اور وسیم الرحمان شیخ ساکن میڈورہ کے طور پر ہوئی ہے۔

ساتھ ہی پولیس نے ان کے قبضے سے ہتھیار اور گولہ بارود برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

پولیس کے مطابق یہ دونوں عسکریت پسندوں کو پناہ دینے اور ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرنے میں ملوث تھے۔

واضح رہے کہ گذشتہ روز چندہارا پامپور میں ایک 'کمین گاہ' کو تباہ کیا گیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.