ETV Bharat / state

Meritorious Students Felicitated in Tral: ترال میں تعلیم کو فروغ دینے کے لیے اعزازی پروگرام

author img

By

Published : Feb 21, 2022, 10:30 AM IST

Updated : Feb 21, 2022, 10:41 AM IST

گذشتہ سال کی طرح اس سال بھی ترال میں طلبہ کی حوصلہ افزائی کے لیے ایک پروگرام کا اہتمام کیا گیا Welfare Committee Chewa Felicitates Meritorious Students۔

ترال میں تعلیم کو فروغ دینے کی منفرد پہل

ترال: ولیج ویلفیر کمیٹی چیوہ اولر ترال کی جانب سے گذشتہ سہ پہر ایک پروگرام کا اہتمام کیا گیا جس میں حال ہی میں ظاہر کیے گئے دسویں اور بارویں جماعت کے امتحانات میں کامیاب ہونے والے طلبا کی حوصلہ افزائی کے لیے ان کو انعامات سے نوازا گیا اور ان کی عزت افزائی کی گئی۔ Meritorious Students Felicitated in Tral

اس موقع پر گاؤں کے با رسوخ اشخاص اور طلبا کی ایک بڑی تعداد بھی موجود تھی۔ Tral Village welfare committee

میڈیا سے بات کرتے ہوئے کمیٹی کے ایک سینیئر عہدیدار محمد مقبول نے بتایا کہ گذشتہ سال کی طرح اس سال بھی طلبہ کی حوصلہ افزائی کے لیے اس اعزازی پروگرام کا اہتمام کیا گیا تھا۔

ہماری کوشش یہ رہے گی کہ گاؤں میں تعلیم کو فروغ دینے کے لیے اس قسم کے پروگرام آئندہ بھی منعقد ہوں کیونکہ تعلیم ہی وہ واحد ہتھیار ہے جس سے جہالت کے اندھیروں کو دور کیا جا سکتا ہے۔ Outstanding Performance in class 10th and 12th JK BOSE

یہ بھی پڑھیں:

Training Programme on Food Safety at Ganderbal: گاندربل میں دو روزہ فوڈ سیفٹی ٹریننگ کا انعقاد

واضح رہے کہ اس منفرد پہل کی علاقے میں خوب ستائش ہو رہی ہے۔

Last Updated : Feb 21, 2022, 10:41 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.