ETV Bharat / state

ترال:مرکزی معاونت والی سکیم سے عوام کو فائدہ ندارد - shamim ahmad and his family tral

جنوبی کشمیر کے سب ڈسٹرکٹ ترال کے دور افتادہ گاوں دودھ مرگ ترال میں رہنے والے شمیم احمد اور اسکی فیملی کو گزشتہ دس سالوں سے محکمہ دیہی ترقی کی طرف سے دئیے جانے والے مکان کا انتظار ہے اور فی الوقت ایک خستہ حال کمرے میں اپنے کنبے کے ساتھ زندگی گزار رہے ہیں۔

ترال:مرکزی معاونت والی سکیم سے عوام کو فائدہ ندارد

author img

By

Published : Jun 30, 2020, 9:31 PM IST

انتظامیہ کے بلند بانگ دعوں کے باوجود مرکزی معاونت والی سکیم پردھان منتری اندرا آواس یوجنا کا فائدہ ترال کے غریبوں کو اب تک نہیں ملا ہے جسکی وجہ سے غریبوں کو آشیانہ بننے کا خواب ہنوز دلی دور است کے مصداق ہے۔

جنوبی کشمیر کے سب ڈسٹرکٹ ترال کے دور افتادہ گاوں دودھ مرگ ترال میں رہنے والے شمیم احمد اور اسکی فیملی کو گزشتہ دس سالوں سے محکمہ دہی ترقی کے طرف سے دئیے جانے والے مکان کا انتظار ہے اور فی الوقت ایک خستہ حال کمرے میں اپنے کنبے کے ساتھ زندگی گزار رہے ہیں۔

ترال:مرکزی معاونت والی سکیم سے عوام کو فائدہ ندارد

پردھان منتری یوجنا کے تحت ہر غریب کے پاس اپنے گھر کا ہونا اسکے لیے ایک خواب ہے ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے شمیم کی بیوی ریشما نے بتایا کہ انکی زندگی بہت تنگ ہو گئی ہے اور ساری زندگی اسی خستہ حال کمرے میں گزار رہی ہے مہمان بھی ادھر ہی بیٹھتے اور وہ خود بھی۔

ریشما کے شوہر شمیم کہتا ہے کہ وزیراعظم نریندر مودی نے غریبوں کے لیے بہت کچھ کیا لیکن زمینی سطح تک وہ نہیں پہنچ پاتا ہے۔ شمیم نے مطالبہ کیا ہے کہ انہیں پردھان منتری یوجنا کے تحت مکان فراہم کیا جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.