ETV Bharat / state

Passenger Shed Inaugurated in Tral: ترال میں میونسپل کمیٹی نے پسینجر شیڈ، عوام کے نام وقف کیا

میونسپل کمیٹی ترال کے سیکرٹری Secretary Municipal Committee Tral نذیر احمد ملک نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ ترال ٹاون کو خوبصورت بنانے کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ اسی کے پیش نظر اس پسنجر شیڈ کو جدید طرز پر بنایا گیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ کچھ لوگ یہاں اپنا کاروبار چلا رہے ہیں جس کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

Passenger Shed for the Public in Tral
Passenger Shed for the Public in Tral
author img

By

Published : Sep 2, 2022, 4:28 PM IST

ترال: بس اسٹینڈ ترال میں ایم۔سی ترال نے نیرولیک پینٹس کمپنی کے تعاون سے ایک پسینجر شیڈ تعمیر کیا ہے Passenger Shed for the Public in Tralجس کو عوام کے نام وقف کر دیا گیا ہے تاہم کچھ لوگ اس شیڈ کو اپنے ذاتی ملکیت سمجھ کر نہ صرف یہاں گاڑیاں پارک کرتے ہیں بلکہ کچھ چھاپڑی فروش یہاں ڈیرہ ڈالکر پسینجر شیڈ کے مقصد کو ہی فوت کر رہے ہیں۔

Passenger Shed for the Public in Tral

اس سلسلے میں میونسپل کمیٹی ترال کے سیکرٹری Secretary Municipal Committee Tral نذیر احمد ملک نے آج عملے کے ہمراہ بس اسٹینڈ کا دورہ کیا اور وہاں خلاف ورزی کرنے والے افراد کے خلاف کارروائی کی۔ انھوں نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ ترال ٹاون کو خوبصورت بنانے کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں جبکہ اس پسنجر شیڈ کو جدید طرز پر استوار کیا گیا ہے لیکن کچھ لوگ یہاں اپنا کاروبار چلا رہے ہیں جس کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ Passenger Shed Inaugurated in Tral

یہ بھی پڑھیں: Contractors Demand Payment Release: رقومات کی واگزاری کے لیے ٹھیکہ دار سراپا احتجاج

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.