ETV Bharat / state

ترال: عوام میں کوڑے دان کی تقسیمِ - کمیٹی کے صدر راکیش پنڈت موجود تھے

کوڑے دان عوام کو بالکل مفت تقسیم کیے گئے جبکہ عوام سے ان کوڑے دانوں کو استعمال کرنے اور اپنے ماحول کو صاف رکھنے کی اپیل کی گئی۔

عوام میں کوڈے دان تقسیمِ
عوام میں کوڈے دان تقسیمِ
author img

By

Published : Oct 7, 2020, 10:30 PM IST

میونسپل کمیٹی ترال نے آج ٹاؤن میں صفائی ستھرائی کو برقرار رکھنے کے لیے عوام میں کوڑے دان تقسیم کیے۔ اس سلسلے میں گامراج روڈ پر واقع نورآباد بستی میں ایک سادہ تقریب میں یہ کوڑے دان تقسیم کیے گئے۔

عوام میں کوڈے دان تقسیمِ

اس موقع پر ایگزیکیوٹیو آفیسر میونسپل کمیٹی ترال منظور احمد اور کمیٹی کے صدر راکیش پنڈت موجود تھے۔ یہ کوڑے دان عوام کو بالکل مفت تقسیم کیے گئے جبکہ عوام کو ان کوڑے دانوں کو استعمال کرنے اور اپنے ماحول کو صاف رکھنے کی اپیل کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: سوچھ بھارت مشن تشہیری مہم تک محدود

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے راکیش پنڈت نے بتایا کہ سوچھ بھارت کے تحت ہر جگہ کو صاف رکھنا ہماری اولین ترجیحات ہیں۔ انھوں نے کہا کہ آج گامراج روڈ پر کوڑے دان تقسیم کیے گئے اور دیگر میونسپل وارڈوں میں بھی یہ کوڑے دان تقسیمِ کیے جائیں گے تاکہ ترال میں صفائی ستھرائی کو یقینی بنایا جاسکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.