ETV Bharat / state

ترال بی ڈی سی چیرمین نے سیکیورٹی واپس کر دی - BDC chairman

وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں گزشتہ شام مشتبہ عسکریت پسندوں کی طرف سے بی ڈی سی چیرمین بھوپندر سنگھ کو ہلاک کرنے کے بعد آج بھارتیہ جنتا پارٹی کے لیڈر اور بی ڈی سی چیرمین ترال اوتار سنگھ نے اپنی سیکورٹی واپس کر دی ۔

ترال بی ڈی سی چیرمین نے سیکیورٹی واپس کر دی

author img

By

Published : Sep 24, 2020, 10:19 PM IST

اوتار سنگھ نے بتایا کہ انتظامیہ منتخب عوامی نمائندوں کی سیکیورٹی کے حوالے سے سنجیدہ نہیں ہے۔

اوتار سنگھ نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ بی ڈی سی نمائندوں کی نا معقول رہائش اور غیر تسلی بخش سیکیورٹی کو لیکر وہ اپنی سیکیورٹی واپس کر رہے ہیں اور انہیں جو دو پی ایس اوز اور ایک کمرہ ٹھہرنے کے لیے دیا گیا ہے وہ انہوں نے آج سے واپس کر دیا ہے۔

ترال بی ڈی سی چیرمین نے سیکیورٹی واپس کر دی

اوتار سنگھ نے مزید بتایا کہ وہ تب تک کسی بھی عوامی یا سرکاری تقریب میں حصہ نہیں لیں گے جب تک نہ اسے معقول سیکیورٹی فراہم کی جائے گی۔

اوتار سنگھ نے الزام عائد کیا کہ یہاں ان لوگوں کو زیڈ پلس سیکیورٹی فراہم کی گئ ہے جو کہ سیاستدان کم اور مافیا زیادہ ہیں جبکہ سرکار اور جمہوریت کو مضبوط کرنے والے افراد کو خدا کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا جاتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.