ETV Bharat / state

ٹول پلازہ نے دوبارہ کام کرنا شروع - Covid-19

ملک کے دیگر علاقوں کی طرح  جنوبی کشمیر کے اونتی پورہ میں قائم ٹول پلازہ نےآج دوبارہ کام کرنا شروع کر دیا۔

ٹول پلازہ نے دوبارہ کام کرنا شروع
ٹول پلازہ نے دوبارہ کام کرنا شروع
author img

By

Published : Apr 21, 2020, 1:42 PM IST

ملکی سطح پر اعلان کردہ لاک ڈاؤن کے چلتے این ایچ اے نے ملک بھر میں راشن اور دیگر اشیاء ضروریہ کو پہنچانے کے لیے ملک بھر کے ٹول پلازہ بند کیے تھے اور اب ایک نئے حکمنامے کے تحت ٹول پلازہ کھولنے کے احکامات صادر کیے گئے ہیں۔

ٹول پلازہ نے دوبارہ کام کرنا شروع

اس سلسلے میں این ایچ اے کے ایک عہدیدار نے میڈیا کو بتایا کہ سرکاری احکامات کے عین مطابق انھوں نے ٹول پلازہ کو آج باضابطہ کھول دیا ہے تاہم کورونا وائرس کے چلتے عوام سے سماجی دوری بنایے رکھنے کی اپیل کی گی گیء ہے تاکہ اس کورونا وائرس کی بڑھتی ہوئی وباء پر قابو پایا جا سکے

واضح رہے کہ گزشتہ ماہ کے 26 تاریخ کو ملک بھر کے ٹول پلازہ بند کیے گیے تھے جس دوران ایک محتاط اندازے کے مطابق این ایچ اے کو 1800 کروڈ کا نقصان ہوا ہے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.