ETV Bharat / state

Three Drug Peddlers Arrested اونتی پورہ میں تین منشیات فروش گرفتار - اونتی پورہ پولیس کی کارروائی

سماج سے منشیات کی لعنت کو ختم کرنے کی کوشش کو جاری رکھتے ہوئے اونتی پورہ پولیس نے تین منشیات فروشوں کو گرفتار کیا ہے اور ان کے قبضے سے ممنوعہ اشیاء برآمد کی ہے۔ Three Drug Peddlers Arrested in Awantipora

Three Drug Peddlers Arrested
اونتی پورہ میں تین منشیات فروش گرفتار
author img

By

Published : Sep 30, 2022, 10:31 PM IST

اونتی پورہ: جموں و کشمیر کے اونتی پورہ میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تین منشیات فروشوں کو گرفتار کیا ہے اور ان کے قبضے سے ممنوعہ اشیاء برآمد کیا ہے۔ اونتی پورہ کے ایس ڈی پی او ممتاز علی بھٹی کی نگرانی میں انچارج پولیس چوکی ریشی پورہ کی قیادت میں پولیس پارٹی نے کاونی کراسنگ پر ناکے کی چیکنگ کے دوران تین افراد کو روکا۔ اس دوران تینوں نے موقع سے فرار ہونے کی کوشش کی لیکن انہیں پکڑ لیا گیا۔ Three Drug Peddlers Arrested

وہیں تلاشی کے دوران ان کے قبضے سے تین پالتھین تھیلوں میں 16 کلو گرام ممنوعہ اشیاء برآمد ہوا۔ گرفتار کئے گئے افراد کی شناخت ریاض احمد بٹ ولد محمد اسماعیل بھٹ، جاوید احمد بٹ ولد مرحوم نبی بھٹ ساکنہ کاونی اونتی پورہ اور جاوید احمد ڈار ولد محمد عبداللہ ڈار ساکنہ ڈوگری پورہ اونتی پورہ کے طور پر ہوئی ہے۔ انہیں گرفتار کر کے تھانے منتقل کر دیا گیا ہے، جہاں وہ زیر حراست ہیں۔ ایف آئی آر نمبر 213/2022 کے تحت قانون کی متعلقہ دفعات کے تحت ایک مقدمہ پولیس اسٹیشن اونتی پورہ میں درج کیا گیا ہے اور مزید تفتیش شروع کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Four Drug Peddlers Arrested ترال میں چار منشیات فروش گرفتار

وہیں پولیس نے عوام سے درخواست ہے کہ وہ اپنے پڑوس میں منشیات فروشوں کے بارے میں کسی بھی معلومات کے ساتھ آگے آئیں۔ منشیات فروشی میں ملوث پائے جانے والے افراد کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔ Three drug peddlers arrested in Awntipora

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.