وادی کشمیر میں گرچہ آئے روز بیروزگار نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے جس کی وجہ سے یہاں کے نوجوانوں میں کافی تشویش پائی جا رہی ہے۔ تاہم پڑھے لکھے نوجوان مختلف سرکاری اسکیم کا فائدہ اٹھا کر خود روزگار کے اہل ہو رہے ہیں، پھر بھی بے روزگاری پر قابو نہیں پایا جارہا ہے۔
- مزید پڑھیں: پونچھ: صنعتی فروغ کے لیے ضلع انتظامیہ کی جانب سے بیداری پروگرام
- جموں بند کی کال سے زندگی درہم برہم
انہوں نے کہا وادی میں بڑھتی بے روزگاری اور بالائی علاقوں میں رہنے والے افراد کے آمدنی میں اضافہ کرنے کی غرض سے سرکار نے اس اسکیم کو متعارف کیا ہے اور لوگوں بھی اس اسکیم سے مستفید ہورہے ہیں۔