ETV Bharat / state

پلوامہ میں پولیس اسٹیشن پر حملے کی کوشش ناکام - مشتبہ عسکریت پسندوں

جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ میں مشتبہ عسکریت پسندوں نے پولیس اسٹیشن پر گرینیڈ حملہ کیا۔

علامتی تصویر
علامتی تصویر
author img

By

Published : Feb 15, 2020, 8:56 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 11:31 AM IST

اطلاعات کے مطابق مشتبہ عسکریت پسندوں نے پولیس اسٹیشن پر گرئینڈ پھینکا جو کہ پولیس اسٹیشن سے تھوڑی دور گر کر اور پھٹ گیا۔

گرئینڈ پھٹنے سے کسی طرح کا جانی و مالی نقصان نہیں ہوا ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ حملہ آواروں کی گرفتاری کے بعد سکیورٹی فورسز نے عللاقے کو گھر لیا ہے۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 11:31 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.