ETV Bharat / state

Student Orientation Programme تعلیم میں ڈیجیٹل تبدیلی سے متعلق طلبا کےلئے شعور بیداری پروگرام - پلوامہ میں ڈیجیٹل تعلیم سے متعلق پروگرام

سولس انٹرنیشنل ہائی اسکول کے زیر اہتمام تعلیم میں ڈیجیٹل تبدیلی کے لیے طلبہ کی واقفیت کا پروگرام۔ اس پروگرام کے تحت ضلع کے سرکاری اسکولوں کے بچوں کے ساتھ ساتھ اساتذہ نے کی شرکت۔ Student orientation programme for digital transformation in education

تعلیم میں ڈیجیٹل تبدیلی سے متعلق طلبا کےلئے شعور بیداری پروگرام

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Aug 29, 2023, 3:39 PM IST

تعلیم میں ڈیجیٹل تبدیلی سے متعلق طلبا کےلئے شعور بیداری پروگرام

پلوامہ: جہاں سرکاری سطح پر تعلیمی معیار کو بہتر بنانے کی کوشش جاری ہے وہی کچھ نجی ادارے بھی بچوں کو بہتر تعلیم سے آراستہ کرنے کے لئے اقدامات اٹھارہی ہے اس ضمن سولس انٹرنیشنل ہائی اسکول پلوامہ نے محمکہ تعلیم کے ساتھ مل کر ایک پہل شروع کی ہے جس کے تحت سرکاری اسکولوں کے بچوں کو دعوت دی جاتی ہے جس کے بعد وہ اس نجی اسکولوں میں زیر تعلیم بچوں کے ساتھ مل کر تعلیم حاصل کررہے ہیں۔ جبکہ ان نجی اسکولوں میں یہ بچے اسکول میں موجود سبھی سہولیات سے فاعدہ اٹھارہے ہیں۔

اس ضمن میں آج سولس انٹرنیشنل ہائی اسکول پلوامہ نے گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول بینڈزو کے بچوں کو دعوت دی تھی جس کے بعد انہوں نے سولس انٹرنیشنل ہائی اسکول پلوامہ کے بچوں کے ساتھ دن بھر تعلیم حاصل کی اور ان سبھی سہولیات کا فاعدہ لیا جو اس ادارے کے بچوں کو دی جاتی ہے۔ اس ضمن میں گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول بینڈزو کی ایک بچے نے بات کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت ملک تیزی سے ترقی کررہا ہے جبکہ اب سبھی کاموں کو ڈیجیٹل موڈ میں کردیا گیا ہے وہی تعلیم بھی اب اسے اندر میں دی جارہی۔لہذا اب سرکاری سکولوں میں اس طرح کی سہولیت جیسے سمارٹ کلاسز اور دیگر چیزوں ہونی چاہیے تاکہ بچے اگے بڑھ سکے اور انے والے وقت میں انہیں کسی قسم کی مشکلات پیش نہ ائے۔

یہ بھی پڑھیں: Sarjan Barkati Arrested by SIA سرجان برکتی کو ایس آئی اے نے کیا گرفتار

اس موقع پر گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول بینڈزو ٹیچر نے بات کرتے ہوئے کہا کہ آج ہمارے اسکول کے بچوں کو یہاں پر کافی اچھی لگا اور آج کا دن ہمارے بچوں کے لئے بہت ہی اہم تھا۔ اس موقع پر سولس انٹرنیشنل ہائی اسکول چیئرمین میر وسیم نے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم میں سب سے زیادہ قابلیت ہے اور ہم کچھ بھی کرسکتے ہے۔ لیکن جتنی بھی وسائل ہمارے پاس موجود ہے ان کو ایک صحیح انداز میں استعمال کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جتنی بھی ٹیکنالوجی ہمارے پاس اس کو تعلیم کے لئے اگر استعمال کیا جائے تو ہمارے بچوں کو آگے بڑھنے سے کوئی روک ہی نہیں سکتا ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.