ETV Bharat / state

ترال: لاک ڈاؤن کی وجہ سے آج بھی بازار سنسان - کشمیر میں کورونا کے مریض

جنوبی کشمیر کے ترال میں بھی آج لاک ڈاون کا خاصہ اثر دیکھنے کو ملا، جس دوران سڑکوں پر ٹریفک غائب رہا۔ دکانیں اور کاروبار بھی بند تھے۔

Still silence in markets
ترال۔ لاک ڈاؤن کی وجہ سے آج بھی بازار سنسان
author img

By

Published : Aug 4, 2020, 8:08 PM IST

لاک ڈاؤن کو موثر بنانے کے لیے سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے۔ ترال کے اہم بازاروں میں پولیس کی طرف سے رکاوٹیں کھڑی کی گئی تھیں اور صرف مجبوری کی حالت میں لوگوں کو آگے جانے کی اجازت دی جا رہی تھی۔

ویڈیو

واضح رہے کہ کورونا وائرس سے اب تک ترال میں چار لوگوں کی موت ہو چکی ہے جبکہ فی الوقت ستر سے زائد فعال مریض ہیں۔ سیموہ نامی گاؤں میں دو دن کے اندر 16 کورونا کے مریض ملے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.