ETV Bharat / state

کرونا وائرس سے حفاظت کے لیے خصوصی دعائیہ مجلس

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں خانقاہ فیض پناہ، ترال میں کوروناوائرس سے حفاظت کے لیے خصوصی دعائوں کا اہتمام کیا گیا۔

کرونا وائرس سے حفاظت کے لیے خصوصی دعائیہ مجلس
کرونا وائرس سے حفاظت کے لیے خصوصی دعائیہ مجلس
author img

By

Published : Mar 20, 2020, 8:35 PM IST

جموں و کشمیر میں ضلع پلوامہ کے قصبہ ترال میں واقع خانقاہ فیض پناہ میں نماز جمعہ کے موقع پر کوروناوائرس سے حفاظت کے لیے خصوصی دعائیہ مجلس کا اہتمام کیا گیا۔

نماز جمعہ کے موقعے پر فرزندان توحید نے اس وبائی بیماری سے نجات کے لیے دعائوں کا اہتمام کیا جس دوران رقت آمیز مناظر بھی دیکھنے کو ملے۔

کرونا وائرس سے حفاظت کے لیے خصوصی دعائیہ مجلس

پیر و جوان، بزرگوں اور بچوں نے اللہ تعالیٰ سے کشمیر کے ساتھ ساتھ پورے عالم کے لیے اس وبا سے حفاظت کے لیے اشک بار آنکھوں سے دعائیں مانگیں۔

قابل ذکر ہے کہ بدھ کی شام کو سرینگر میں کوروناوائرس کا ایک مثبت کیس سامنے آنے کے بعد انتظامیہ نے وادی کے سبھی اضلاع میں دفعہ 144کا نفاذ عمل میں لایا ہے۔ وہیں اس وبائی بیماری کی کشمیر آمد کے ساتھ ہی عوام الناس میں خوف و ہراس کا ماحول ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.