ETV Bharat / state

Special Prayers at Khanqah e Faiz Panah: خانقاہ فیض پناہ ترال میں خصوصی دعائیہ مجلس

طویل عرصہ بعد خانقاہ فیض پناہ ترال Khanqah e Faiz Panah, Tral میں بڑے اجتماع کے انعقاد پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے لوگوں نے کہا کہ انہوں نے عالمی امن کے ساتھ ساتھ اپنے اعزہ و اقارب کے لیے بھی دعائیں مانگیں۔

Special Prayers Held at Khanqah e Faiz Panah: خانقاہ فیض پناہ ترال میں خصوصی دعائیہ مجلس کا اہتمام

author img

By

Published : Apr 16, 2022, 7:47 PM IST

ماہ مبارک رمضان کے دوسرے جمعہ کو جنوبی کشمیر کے ترال علاقہ کی معروف زیارت گاہ خانقاہ فیض پناہ ترال Khanqah e Faiz Panah, Tral میں ہزاروں لوگوں نے حاضری دیکر اللہ کے حضور اپنے گناہوں سے معافی طلب کی۔ Special Prayers Held at Khanqah e Faiz Panah اس موقع پر ترال اور وادی کے دیگر علاقوں سے آئے لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے نماز جمعہ میں شرکت کی۔

جنوبی کشمیر کے خانقاہ فیض پناہ، ترال میں خصوصی دعاؤں کا اہتمام

نماز سے قبل خانقاہ فیض پناہ ترال کے خطیب مولانا شبیر احمد شاہ نے عشرۂ مغفرت پر مفصل روشنی ڈالی اور لوگوں پر زور دیا کہ وہ اس متبرک عشرے کی پر نور ساعتوں کو فضولیات میں ضائع نہ کریں۔ Special Prayers Held at Khanqah e Faiz Panah, Tralگزشتہ دو برسوں کے دوران کووڈ کی وجہ سے یہاں بڑے اجتماعات منعقد نہیں ہو پائے تھے، تاہم اب کی بار عقیدت مند کافی خوش نظر آ رہے تھے۔ اس موقع پر خانقاہ فیض پناہ میں عالمی امن و رحمت باراں کے لیے خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عقیدت مندوں نے طویل عرصہ بعد خانقاہ فیض پناہ میں بڑے اجتماع کے انعقاد پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے عالمی امن کے ساتھ ساتھ اپنے اعزہ و اقارب کے لیے بھی دعائیں مانگیں، Special Prayers Held at Khanqah e Faiz Panah, Tralجبکہ رحمت باراں کے لیے بھی خصوصی دعائیہ مجلس کا اہتمام عمل میں لایا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.