ETV Bharat / state

ترال: سماجی کارکن پیر محمد رمضان کا انتقال - سٹیزن کونسل ترال

پیر محمد رمضان کے انتقال پر جموں وکشمیر کی کئی سماجی تنظیموں نے افسوس کا اظھار کیا ہے اور لواحقین سے تعزیت کا اظہار کیا۔

Mohammad Ramzan
پیر محمد رمضان
author img

By

Published : Feb 21, 2021, 3:06 PM IST

پلوامہ کے ترال علاقے کے ہر دل عزیز سماجی کارکن محمد رمضان بٹ عرف پیر رمضان صاب ساکن چیوہ اولر ترال طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ مرحوم کے عقیدت مند پوری وادی میں موجود ہیں۔

مرحوم ترال کے سینیئر صحافی اور ای ٹی وی بھارت کے نمائندے برائے ترال شبیر بٹ کے مامو تھے۔
کئی سیاسی، سماجی تنظیموں اور انجمنوں نے شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت کا اظہار کیا اور مرحوم کے حق میں دعائے مغفرت کی۔

یہ بھی پڑھیں: خاص رپورٹ: سب ڈسٹرکٹ اسپتال ترال، نام بڑے اور درشن چھوٹے

ورکنگ جرنلسٹ ایسوسی ایشن، انجمن اردو صحافت جموں وکشمیر، بزم ادب ترال، سٹیزن کونسل ترال، راہ وفا مندورہ، رجب حامد میموریل فاونڈیشن، گوجری مجلس ادب ترال انٹرنیشنل کاروان ختم نبوت صلہ کے ساتھ ساتھ سابق ممبران اسمبلی ترال ڈاکٹر غلام نبی بٹ، مشتاق احمد شاہ بی جے پی ترجمان، الطاف ٹھاکر، جے ڈی یو کے ریاستی صدر جی این شاہین نے مرحوم کے انتقال پر رنج و غم کا اظھار کیا ہے اور لواحقین سے تعزیت کا اظہار کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.