ETV Bharat / state

Shanti Yatra Organized in Pulwama پلوامہ میں شانتی مشعل یاترا کا اہتمام - جموں وکشمیر محمکہ تعلیم کی شانتی مشعل یاترا

محمکہ تعلیم کی جانب سے گاندھی جینتی سے قبل ایک شانتی مشعل یاترا نکالی گئی جو ضلع شوپیان سے شروع ہوئی اور آج یہ شانتی مشعل یاترا ضلع پلوامہ میں داخل ہوئی۔ اس یاترا میں ضلع پلوامہ کے محتلف اسکولی بچوں کے ساتھ ساتھ اساتذہ نے شرکت کی۔ Shanti Yatra Organized in Pulwama

پلوامہ میں شانتی مشعل یاترا کا اہتمام
پلوامہ میں شانتی مشعل یاترا کا اہتمام
author img

By

Published : Sep 14, 2022, 4:58 PM IST

گاندھی جینتی سے قبل جموں وکشمیر محمکہ تعلیم نے ایک شانتی مشعل یاترا کا انعقاد کیا جو ضلع شوپیان سے شروع ہوئی تھی اور آج پلوامہ پہنچی یہاں سے وادی کے دیگر اضلاع تک مشعل یاترا پہنچےگی۔ Shanti Yatra Organized in Pulwama

محمکہ تعلیم کی جانب سے گاندھی جینتی سے قبل ایک شانتی مشعل یاترا نکالی گئی جو ضلع شوپیان سے شروع ہوئی اور آج یہ شانتی مشعل یاترا ضلع پلوامہ میں داخل ہوئی۔ اس یاترا میں ضلع پلوامہ کے محتلف اسکولی بچوں کے ساتھ ساتھ اساتذہ نے شرکت کی Shanti Yatra ahead of Gandhi Jayanti ۔

پلوامہ میں شانتی مشعل یاترا کا اہتمام

مشعل ضلع کے گابرپورہ علاقے میں اسکولی بچوں کو سونپی گئی اور ضلع کے مختلف اسکولی بچے اس شانتی مشعل یاترا میں شامل ہوئے جبکہ یہ یاترا ضلع کے مختلف علاقوں سے ہوتے ہوئے ضلع بڈگام کے اسکولی بچوں کو حوالے کرکے آگے بڑھے گی۔ گاندھی جینتی سے قبل یہ وادی کے تمام اضلاع سے ہوتی ہوئی یہ شانتی مشعل یاترا مکمل ہوگی۔

اس موقع پر چیف ایجوکیشن افسر پلوامہ این اے ریشی نے بات کرتے ہوئے کہا کہ ملک کو آزادی کی جدوجہد میں گاندھی جی نے اہم کردار ادا کیا۔ جبکہ آزادی کی جدوجہد میں شانتی مشعل یاترا جو گاندھی جی نے چلائی ایک اہم کردار تھا۔انہوں کہا کہ اس شانتی یاترا میں ضلع کے سبھی اسکول حصہ لے رہے ہیں۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.