ETV Bharat / state

اونتی پورہ: انتخابات کے لیے غیر معمولی سیکورٹی انتظامات - Security tightened in Pd Awantipora

جنوبی کشمیر کے اونتی پورہ کے دو بلاک اونتی پورہ 1 اور اونتی پورہ 2 میں کل یعنی 7 دسمبر کو ڈی ڈی سی انتخابات کے چوتھے مرحلے تحت پولنگ ہونی ہے۔ دونوں بلاکوں میں ووٹروں کی کل تعداد چھتیس ہزار کے قریب ہے۔

Security tightened in Pd Awantipora ahead of tomorrows polling
اونتی پورہ: انتخابات کے لیے غیر معمولی سیکورٹی انتظامات
author img

By

Published : Dec 6, 2020, 8:36 PM IST

جموں و کشمیر کے اونتی پورہ کے دوبلاک اونتی پورہ 1 اور 2 میں بھی کل یعنی 7 دسمبر کو ڈی ڈی سی کے چوتھے مرحلے کے تحت ووٹنگ ہوگی۔ دونوں بلاکوں میں رائے دہنگان کی کل تعداد چھتیس ہزار کے قریب ہے، دونوں بلاک سے گیارہ امیدوار میدان میں ہیں۔ اونتی پورہ 2 خواتین کے لئے مختص ہے۔ یہاں سے چھ خواتین امیدوار قسمت آزمائی کر رہی ہیں۔

اونتی پورہ: انتخابات کے لیے غیر معمولی سیکورٹی انتظامات

انتخابات کو بہتر طریقے منعقد کرنے کے لیے 61 پولنگ مراکز کو 23 پولنگ مراکز میں تبدیل کیا گیا ہے۔ مزید اسلامک یونیورسٹی اونتی پورہ کے احاطے میں ایک کنٹرول روم قائم کیا گیا ہے۔ جہاں سے آج پولنگ عملے کو پولنگ مراکز کے لیے روانہ کیا گیا ہے علاقے میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں تاکہ پولنگ صاف وشفاف ڈھنگ سے منعقد کرائی جا سکے۔
مزید پڑھیں:

ایک دن میں کورونا کے 501 نئے معاملے درج

ایس ایس پی اونتی پورہ طاہر سلیم نے بتایا کہ' اونتی پورہ پولیس ڈسٹرکٹ کے تحت آنے والے دو بلاکوں میں کل پولنگ منعقد ہوگی جس کے لیے سیکورٹی کے تمام تر تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.