عسکریت پسندوں کی موجودگی سے خفیہ اطلاع ملنے پر جموں و کشمیر پولیس، فوج کی 55 آر آر اور سی آرپی ایف نے مشترکہ طور پر ضلع کے وشبُگ علاقے کو محاصرے میں لیا ہے اور تلاشی کاروائی شروع کر دی ہے۔
ذرائع نے بتایا کہ ٹہاب پلوامہ سڑک پر شرچ آپریشن کے پیش نظر ٹریفک بند کردیا گیا ہے وہی گھر گھر تلاشی جاری ہے۔
خبر لکھنے تک سرچ آپریشن جاری ہے۔