ETV Bharat / state

Two LeT Militants killed in Pulwama Encounter: پلوامہ انکاؤنٹر میں دوعسکریت پسند ہلاک، تصادم ختم - Pulwama Encounter ends

ضلع پلوامہ کے نائینہ بٹپورہ علاقہ میں عسکریت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع موصول ہونے کے بعد فوج نے مذکورہ علاقہ کو محاصرہ میں لیا ہوا تھا۔ اس دوران عسکریت پسندوں اور سکیورٹی فورسیز کے درمیان تصادم میں دو عسکریت پسند ہلاک ہوگئے ہیں جب کہ تصادم ختم ہو گیا ہے۔ Two LeT militants killed in Pulwama encounter

پلوامہ میں تلاشی مہم شروع
پلوامہ میں تلاشی مہم شروع
author img

By

Published : Mar 10, 2022, 9:41 AM IST

Updated : Mar 10, 2022, 4:27 PM IST

ضلع پلوامہ کے نائینہ بٹپورہ علاقے میں عسکریت پسندوں اور فوج کے درمیان تصادم اختتام پذیر ، تصادم میں دو مقامی عسکریت پسند ہلاک ہاگئے ہے۔ پولیس نے اسلحہ اور بارود برآمد کیا ہیں۔ Pulwama Encounter ends

پلوامہ انکاؤنٹر میں دوعسکریت پسند ہلاک، تصادم ختم

تاہم ہلاک ہونے والے عسکریت پسندوں کی شناخت ہونا ابھی باقی ہے تاہم پولیس کے مطابق دونوں عسکریت پسندوں کا تعلق لشکر طیبہ نامی عسکری تنظیم سے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق ہلاک ہوئے عسکریت پسندوں میں سے ایک کا تعلق نائینہ سے ہے جس نے پانچ ماہ قبل عسکریت پسندوں کی صفوں میں شمولیت اختیار کی تھا۔ وہی دوسرے عسکریت پسند کا تعلق ضلع کولگام سے بتایا جارہا ہے تاہم پولیس نے ابھی تک ان کی شناخت نہیں کی ہیں۔ Two LeT militants killed in Pulwama encounter

آج صبح جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے نائینہ بٹپورہ علاقے کو فوج کی 55 راشٹریہ رائفلز، سی آر پی ایف اور پولیس نے مشترکہ طور پر محاصرہ میں لے کر تلاشی مہم شروع کی تھی۔ اس دوران عسکریت پسندوں اور سکیوریٹی فورسیز کے درمیان تصادم میں ایک عسکریت پسند ہلاک ہوگیا ہے جب کہ تصادم اختتام پزیر ہوگیا ہے۔ Encounter Ends In Pulwama

فوج کے مطابق انہیں علاقے میں عسکریت پسندوں کی موجودگی کے بارے میں ایک مصدقہ اطلاع ملی تھی۔ جس کے بعد انہوں نے پورے علاقے کو محاصرے میں لے کر گھر گھر تلاشی شروع کردی۔

فوج کے مطابق انہیں علاقے میں دو سے تین عسکریت پسندوں کی موجودگی کی بارے میں اطلاع ملی تھی۔Encounter In Pulwama

تاہم علاقے میں موجود عسکریت پسندوں نے ایک مسجد میں پناہ لے جس کے بعد فوج اور پولیس نے ملکر انہوں ہتھیار ڈالنے کی اپیل کی۔ تاہم ان عسکریت پسندوں نے فوج کی اس اپیل کو ناکارہ دیا جس کے بعد دونوں جانب سے گولیوں کا تبادلہ شروع ہوگیا۔

وہی اس جھڈپ کے چلاتے انتظامیہ سے نائینہ بٹپورہ اور اس کے کچھ مہلک دیہاتوں میں انٹرنیٹ خدمات کو معطل کردیا ہے اور جھڈپ کے پیش نظر بڈگام بانہال ریل سروس بھی بندکردی گیا ہیں۔

Last Updated : Mar 10, 2022, 4:27 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.