ETV Bharat / state

سیمپلنگ کے لیے 'رسپیریٹری کلنک' قاٸم - south kashmir

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے سب ڈسٹرکٹ ہسپتال پانپور میں کورونا وائرس کے سیمپلز لینے کے لیے 'رسپیریٹری کلنک' قاٸم کیا گیا ہے۔

سمپلنگ کے لیے رسپیریٹوری کلنک قاٸم
سمپلنگ کے لیے رسپیریٹوری کلنک قاٸم
author img

By

Published : Jul 20, 2020, 7:54 PM IST

تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کے بڑھتے واقعات کو مد نظر رکھتے ہوئے سب ضلع ہسپتال پانپور میں رسپیریٹری کلنک قاٸم کیا گیا ہے جس کے ذریعے کورونا وائرس کے سیمپلز لیے جا رہے ہیں۔

سمپلنگ کے لیے رسپیریٹوری کلنک قاٸم

بی ایم او پانپور نے کہا کہ 'ہسپتال میں رسپیریٹری کلنک قاٸم کرنے کے علاوہ ان کے پاس متعدد سرویلنس ٹیمیں ہیں جو ہر روز ہیلتھ بلاک پانپور کے مختلف علاقوں میں جا کر لوگوں سے سیمپلز لیتے رہتے ہیں تاکہ ان علاقوں میں اگر کسی بھی شخص میں ایسی علامت پاٸی جاتی ہے تو اسے فوراً قرنطین کیا جا سکے۔

بلاک میڈیکل افسر نے مزید کہا ہے کہ رسپیریٹری کلنک میں ان لوگوں کے سیمپلز لیے جاتے ہیں جن میں کسی قسم کی علامت پاٸی جاتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ سیمپلز لینے کے فوراً بعد ان لوگوں کو تب تک قرنطین رکھا جاتا ہے جب تک ان سے لیے جانے والے سیمپلز کا نتیجہ نہیں آتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کورونا متاثرہ حاملہ خواتین کے لیے علیحدہ ہسپتال

بی ایم او نے کہا کہ ان کی سرولینس ٹیمیں مختلف علاقوں میں جاکر لوگوں سے سیمپلز لیتے ہیں جو اس بیماری پر قابو پانے کا ایک ذریعہ بن سکتا ہے۔انہوں نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ سرویلینس عملےکے ساتھ تعاون کریں تاکہ اس بیماری کا خاتمہ ممکن ہو

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.