ETV Bharat / state

Installation Of Smart Meters اسمارٹ میٹرس کی تنصیب کے خلاف پلوامہ میں احتجاج - نیوہ کالونی ڈانگرپورہ کے مکینوں کا احتجاج

پلوامہ کے نیوہ کالونی ڈانگرپورہ علاقے کے لوگوں نے اسمارٹ میٹڑس کے خلاف سڑکوں پر آکر احتجاج کیا۔ احتجاجیوں نے محکمہ بجلی کے خلاف جم کر نعرہ بازی کی اور اسماراٹ میٹرس کی تنصیب کو فوری طور پر روک لگانے کا مطالبہ کیا۔

residents-of-newa-colony-dangarpura-pulwama-protest-aginst-installation-of-smart-meters
اسمارٹ میٹرس کی تنصیب کے خلاف پلوامہ میں احتجاج
author img

By

Published : Mar 29, 2023, 8:53 PM IST

اسمارٹ میٹرس کی تنصیب کے خلاف پلوامہ میں احتجاج

پلوامہ:قصبہ پلوامہ کے نیوہ کالونی ڈانگرپورہ علاقے کے مکینوں نے اپنے علاقے میں بجلی کے اسمارٹ میٹروں کی تنصیب کے خلاف احتجاج کیا۔علاقے میں سمارٹ میٹرز لگانے کے اقدام کے خلاف مقامی لوگ، جن میں زیادہ تر خواتین شامل تھیں نے سڑکوں پر آکر احتجاج کیا۔ مظاہرین نے علاقے کی مین روڈ بلاک کر دی جس سے علاقے میں ٹریفک جام ہو گیا۔

مظاہرین کا کہنا تھا کہ وہ معاشی طور پر کمزور ہے اور وہ اس مہنگاہی کے دور میں اپنی ضروریات پوری کرنے میں مختلف پریشانیوں کا مقابلہ کر رہے ہے اور اب سرکار انہیں ایک اور پریشانی میں مبتلا کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہاں کے لوگ زیادہ تر باغبانی سے وابستہ ہے اور یہاں کے لوگ اسمارٹ میٹرس کی بلوں کو برداشت نہیں کت سکتے ہیں۔

مظاہرین کا کہنا تھا کہ کھانا پکانے کی گیس اور دیگر روزمرہ کی اشیاء کی قیمتوں میں اضافے نے ان کا جینا مشکل کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ محکمہ بجلی نے پہلے ہی یہاں بجلی میٹرس لگائے ہیں اور اب محکمہ ان کے بدلے اب اسمارٹ میٹرس لگا رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ وہ پہلے ہی بجلی بلیں ادا نہیں کر پارہے ہے اور اب اسمارٹ میٹرس کے تنصیب سے ان کے لیے بجلی کا استعمال کرنا بہت مہنگا ہوگا۔انہوں نے کہا کہ حکومت ان میٹروں کو ان ہی علاقوں میں نصب کریں جو لوگ بل برداشت کر سکتے ہیں۔

مزید پڑھیں: Protest Against Installation of Smart Meters سرینگر میں اسماٹ میٹر نصب کرنے کے خلاف خواتین کا احتجاج

ایک خاتون مظاہرین نے کہا یہاں زیادہ تر مظاہرین خط افلاس سے نیچے زندگی گزر بسر کرتے ہے اور انہیں گھر میں صرف ایک ہی کمانے والے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ان کے بڑھے لکھے بچے گھروں میں بے روز گار بیٹھے ہے اور اب سرکار انہیں اسمارٹ میٹرس لگا کر انہیں اور کمزور کر رہا ہے۔انہوں نے کہا ہم ان اسمارٹ میٹروں کی تنصیب کی اجازت نہیں دیں گے اور اگر محکمہ انہیں مجبور کرے گے تو وہ سڑکوں پر آکر زبردست احتجاج کرے گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.