ETV Bharat / state

ترال: پی ایچ ای کے خلاف احتجاج - ی ٹی وی بھارت

برن پتھری ترال کی گجر آبادی نے محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرکے خلاف احتجاج کرکے ملزم افسران پر کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا۔ برن پتھری ترال کی گجر آبادی لوگوں کا پی ایچ ای کے خلاف احتجاج

برن پتھری ترال کی گجر آبادی لوگوں کا پی ایچ  ای کے خلاف احتجاج

author img

By

Published : Mar 19, 2020, 2:23 PM IST

برن پتھری ترال کی گجر آبادی نے انتظامیہ کے اس فیصلے کے خلاف سخت احتجاج کیا جس کے تحت ان کو محکمہ پی ایچ ای کی طرف سے زبردستی ایگریمنٹ کرنے پر مجبور کیا جا رہا ہے۔

ترال: پی ایچ ای کے خلاف احتجاج

مظاہرین نے مقامی نالوں سے پانی فراہم کرنے اور بعد میں اس پانی کو استعمال کرنے پر فیس طلب کرنے کا الزام لگایا ہے۔

اس بارے میں ای ٹی وی بھارت نے اسسٹنٹ ایگزیکٹیو انجینئر پی ایچ ای ڈویژن ترال سے رابطہ قائم کرنے کی کوشش کی تاہم موصوف آفس میں موجود نہ ہونے سے عوام کے مطالبے پر ان کی رائے نہیں لی جا سکی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.