ETV Bharat / state

ترال: سڑک کے کنارے ڈرین کا مطالبہ

author img

By

Published : Jul 23, 2020, 1:51 PM IST

سڑک پر جہاں ایک طرف تعمیر و تجدید کا کام سست روی کا شکار ہے۔ وہیں دیور کے مقام پر ڈرین نہ ہونے سے میکڈم خراب ہونے کا امکان ہے۔

ترال: ڈرین کا مطالبہ
ترال: ڈرین کا مطالبہ

جموں و کشمیر کے جنوبی ضلع پلوامہ کے سب ضلع ترال کی ایک اہم سڑک ترال - ستورہ پر ان دنوں تار کول بچھانے کا کام جاری ہے۔ تاہم دیور نامی بستی کے لوگوں نے وہاں سڑک کے کنارے ڈرین تعمیر نہ کرنے پر زبردست مایوسی کا اظہار کیا ہے۔

مقامی لوگوں کے مطابق سڑک پر جہاں ایک طرف تعمیر و تجدید کا کام سست روی کا شکار ہے۔ وہیں دیور کے مقام پر ڈرین نہ ہونے سے میکڈم خراب ہونے کا امکان ہے۔

ترال: ڈرین کا مطالبہ

ایک مقامی شہری نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ متعلقہ حکام ڈرین تعمیر کرنے میں عدم دلچسپی کا مظاہرہ کر رہے ہیں اور بار بار کی گزارشات کے باوجود اس جانب توجہ نہیں دی جا رہی ہے۔

مقامی لوگوں کا مطالبہ ہے کہ دیور میں سڑک کے دونوں طرف ڈرین تعمیر کی جانی چاہیے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.