ETV Bharat / state

Pulwama Tops in District Good Governance Index: گُڈ گورننس لِسٹ میں ضلع پلوامہ سرفہرست - ڈی جی جی آئی

مرکزی وزارت داخلہ کی جانب سے ضلع پلوامہ کو ضلع گڈ گورننس انڈیکس میں کشمیر صوبے میں سرفہرست قرار Pulwama tops in District Good Governance Index دیا گیا ہے۔

Pulwama tops in District Good Governance Index: گُڈ گورننس لِسٹ میں ضلع پلوامہ سرفہرست

author img

By

Published : Feb 1, 2022, 4:24 PM IST

پلوامہ: ضلع پلوامہ کو مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ کے ذریعہ ڈی جی جی آئی کے آغاز کے بعد کشمیر ڈویژن میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والا ضلع قرار دیا گیا Pulwama tops in District Good Governance Indexہے۔

امیت شاہ نے جموں و کشمیر کے 20 اضلاع کے لیے گڈ گورننس انڈیکس جاری کیاGood Governance Index JK، جس میں جموں ضلع کو یونین ٹیریٹری میں سرفہرست جبکہ ضلع پلوامہ کو صوبہ کشمیر میں اول مقام حاصل ہوا ہے۔

تقریب کا اہتمام DARPG اور جموں و کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ، پبلک ایڈمنسٹریشن اور دیہی ترقی نے سنٹر فار گڈ گورننس، حیدرآباد کے اشتراک سے مشترکہ طور پر کیا تھا۔

مزید پڑھیں: Good Governance Week 2021 in Bandipora: گُڈ گورننس ویک، بی جے پی اقلیتی مورچہ کی جانب سے پروگرام کا انعقاد

قابل ذکر ہے کہ مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے لئے پہلی مرتبہ گڈ گورننس انڈیکس مرتب Good Governance Index JKکیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.