ETV Bharat / state

نوجوانوں کو منشیات سے دور رہنے کا مشورہ - خود روزگار کمانے کا مشورہ

جنوبی کشمیر کے اونتی پورہ سے تعلق رکھنے والے ایک طالب علم نے نوجوانوں کو خود روزگار کمانے اور منشیات سے دور رہنے کا مشورہ دیا ہے۔

نوجوانوں کو خود روزگار کمانے اور منشیات سے دور رہنے کا مشورہ

author img

By

Published : Sep 11, 2020, 5:55 PM IST

ضلع پلوامہ کے اونتی پورہ میں بارہویں جماعت کے ایک طالب علم نے نوجوانوں کو منشایت سے دور رہنے اور خود روزگار کمانے کا مشورہ دیتے ہوئے ملبوسات کی دکان شروع کی۔

میڈیا سے بات کرتے ہوئے طالب علم ندیم نثار نے نوجوانوں کو سرکاری نوکریوں کا تعاقب کرنے کے بجائے خود روزگار کمانے کا مشورہ دیا۔

نوجوانوں کو خود روزگار کمانے اور منشیات سے دور رہنے کا مشورہ

انہوں نے نوجوانوں کو منشیات سے بھی دور رہنے کا مشورہ دیتے ہوئے خود روزگار کما کر ایک صحت مند معاشرے کی تشکیل میں اپنا کردار ادا کرنے کی اپیل کی۔

اس موقعے پر علاقے کے کئی ذی عزت افراد نے دکان کی افتتاحی تقریب میں حصہ لیکر نوجوان کی حوصلہ افزائی کی۔ ایگزیکٹو آفیسر میونسپل کمیٹی اونتی پورہ، منظور احمد کے ساتھ ساتھ کاروباری اور صحافی برادری سے وابستہ افراد نے بھی شرکت کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.