ETV Bharat / state

پلوامہ کھیل میدان بنیادی سہولیات سے محروم

کھیل کود خاص کر کرکٹ کی سرگرمیوں کو فروغ دینے کے لیے کروڑوں روپے خرچ کیے جاتے ہیں، جن میں کھیل مسابقوں کا انعقاد اور کھیل میدانوں کی تعمیر و تجدید بھی شامل ہے۔ تاہم وادی کشمیر میں کئی ایسے کھیل کے میدان ہیں جہاں بنیادی سہولیات کا فقدان ہے۔

پلوامہ کھیل میدان بنیادی سہولیات سے محروم
author img

By

Published : Jul 16, 2019, 5:30 PM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں موجود کھیل کے میدان کی دیوار بندی نہ ہونے کے سبب کھلاڑیوں کا کہنا ہے کہ بعض اوقات مسافت میں کمی کے لیے کچھ افراد میدان کے بیچوں بیچ گاڑیاں گزار دیتے ہیں، جبکہ بعض افراد میدان کو پارکنگ کے طور پر بھی استعمال کرتے ہیں۔

مقامی کھلاڑیوں کے مطابق پلوامہ کا میدان ہموار نہ ہونے کے سبب بارشوں کے ایام میں یہ میدان تالاب کی شکل اختیار کر لیتا ہے۔

پلوامہ کھیل میدان بنیادی سہولیات سے محروم

پلوامہ میدان میں بیت الخلاء تعمیر تو کیے گئے ہیں تاہم ان کی صاف صفائی کے لیے پانی کا مستقل انتظام نہ ہونے سے کھلاڑیوں کو دقتوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

اس ضمن میں نوجوان کھلاڑیوں نے حکام سے اپیل کی ہے کہ میدانوں کی تعمیر و مرمت کے حوالے سے سنجیدگی کا مظاہرہ کیا جائے تاکہ نوجوان کھلاڑی پریشیانیوں کے بغیر کھیل سرگرمیاں جاری رکھ سکیں۔

Intro:ضلع پلوامہ میں نوجوان کھلاڑیوں کے لئے کھیل کود کے حوالے سے سہولتوں کا کافی فقدان ہے۔

ضلع پلوامہ میں موجود کھیل کے میدان کو بنیادی سہولیتوں سے محروم رکھا گیا ہے۔جہاں کھلاڈیوں کو طرح طرح کے مشکلات درپیش ہیں۔

ان کھیل کے میدانوں میں پولین،کمنٹری روم ،باتھ روم،اور پانی کے سپلائی کا کوئی انتظام نہیں ہے جس سے کھلاڑیوں کو طرح طرح کے مشکلاتوں کا سامنا کرنا پڑتا رہا ہے۔

دوسری جانب اگر دیکھا جائے تو انہوں میدانوں میں کھیل کر جنوبی کشمیر کے کھلاڑی آج ہندوستان کے لئے کھیل رہے ہیں۔جن کھلاڈیوں میں پرویز رسول،عمر نظیر، وغیرہ شامل ہے۔

مقامی کھلاڑیوں کا کہنا ہے کہ میدان کو اچھے سے بنایا بھی نہیں گیا ہے اور جگہ جگہ میدان میں گڑھے پڑے ہوئے ہے۔جو کھلاڈیوں کھلنے میں دشواریاں پیدا کرتی ہے ۔کھلاڑیوں نے حکام سے مداخلت کی اپیل کی ہے۔

وہی اگر ضلع پلوامہ کے اونتی پورہ میدان کی بات کریں تو یہاں بھی بنیادی سہولیتوں کا فقدان ہےاور کھلاڈیوں کو ہمشیہ مشکلاتوں کا سامنا رہتا ہے۔مقامی کھلاڈیوں نے کہا کہ معمولی بارشیوں سے میدان میں پانی جمع ہوتا ہے اور میدان تالاب کی شکل اختیار کرلیتا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ یہاں سیکنڑوں کنال اراضی دستیاب ہے جو گراونڈ کی ہی اراضی ہے لیکن حکومت کی عدم توجہی سے یہ ارضی ضائی ہورہی ہے انہوں نے حکام سے اپیل کی ہے اس اراضی کو میدان کے ساتھ جوڑ کر ایک اچھا میدان وجود میں آسکتا ہیں۔

ضلع کے نوجوان کھلاڑیوں نے حکام سے اپیل کی ہے کہ ضلع کے تمام میدانوں پر تعمیر و تجدید کا کام شروع کیا جائے تاکہ ضلع پلوامہ کے کھلاڑی بھی اچھی طرح سے کھیل کود میں آگے بڑھ سکھے اپنا اور اپنی والدین کا نام روشن کرسکھے۔

Body:ضلع پلوامہ میں نوجوان کھلاڑیوں کے لئے کھیل کود کے حوالے سے سہولتوں کا کافی فقدان ہے۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.