ETV Bharat / state

دو روز بعد پلوامہ میں معمولات زندگی بحال، انٹرنیٹ ہنوز بند - آج دوسرے روز بھی انٹرنیٹ خدمت کو معطل

سرینگر کے لاوے پورہ میں پیش آئے تصادم کے خلاف دونوں اضلاع (شوپیان اور پلوامہ) میں دو روز تک ہڑتال رہی لیکن آج تیسرے روز پلوامہ میں کاروباری سرگرمیاں پھر سے بحال ہوگئیں اور بازاروں میں گہما گہمی دیکھنے کو ملی۔

دو روز بعد پلوامہ میں معمولات زندگی بحال، انٹرنیٹ ہنوز بند

author img

By

Published : Jan 2, 2021, 11:42 AM IST

سرینگر تصادم کے بعد آج تیسرے روز پلوامہ میں کاروباری سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ دیگر اداروں میں کام کاج بحال ہو گیا۔
تصادم میں ضلع پلوامہ کے دو جبکہ شوپیاں ضلع سے تعلق رکھنے والا ایک نوجوان ہلاک ہوا تھا جن کو فوج کی جانب عسکریت پسند قرار دیا گیا تھا۔ تاہم ان کے اہل خانہ کے مطابق وہ بے قصور تھے۔

دو روز بعد پلوامہ میں معمولات زندگی بحال، انٹرنیٹ ہنوز بند

سرینگر کے لاوے پورہ میں پیش آئے اس تصادم کے خلاف دونوں اضلاع (شوپیان اور پلوامہ) میں دو روز تک ہڑتال رہی لیکن آج تیسرے روز پلوامہ میں کاروباری سرگرمیاں پھر سے بحال ہوگئیں اور بازاروں میں گہما گہمی دیکھنے کو ملی۔
غور طلب ہے کہ دونوں اضلاع میں آج دوسرے روز بھی انٹرنیٹ خدمات کو معطل رکھا گیا ہے۔ دنیا بھر میں جہاں نئے سال کا جشن منایا جا رہا تھا، ادھر دونوں اضلاع کو انٹرنیٹ سے محروم رکھا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.