ETV Bharat / state

پلوامہ میں پانی کے بچاو کے لیے ریلی

author img

By

Published : Jul 15, 2019, 12:52 PM IST

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ کے سنٹر ہائی اسکول کے طلبا نے پانی کے تحفظ کی آگاہی کے لیےایک ریلی نکالی۔

rally

اس ریلی میں طلبا کے ساتھ ساتھ اساتذہ نے بھی شرکت کی۔ طلبا نے ہاتھوں میں پلے کارڈ لیے ہوئے تھے جن پر 'سیو واٹر' لکھا ہوا تھا۔

پلوامہ میں پانی کے بچاو کے لیے ریلی

اس موقع پر چیف ایجوکیشن افسر پلوامہ نسیم الغنی بھی موجود تھے۔

انہوں نے بانی کے تحفظ پر زور دیتے ہوئے کہا کہ 'پانی کا کم سے کم استعمال کیا جانا چاہئے اور کوشش کرنی چاہئے کہ باغیچوں میں استعمال شدہ پانی سے ہی آبپاشی کی جائے تاکہ پینے کا پانی بچ جائے'۔

Intro:ضلع پلوامہ میں آج سنیٹر ہائی اسکول کے طلباء نے پانی بچاؤ کے حوالے سے ایک جانکاری ریلی نکالی جس میں اساتذہ نے بھی شرکت کی۔

طلباء نے اپنی ہاتھ میں پلے کارڈز رکھی تھے جن پر پانی بچاؤ کے نعرہ عرسل تھے۔ پانی زندگی ہے۔

اس موقع پر چیف ایجکیسن افسر پلوامہ نسئمل گنی نے بھی اس ریلی میں شرکت کی اور ہم سے بات کرتے ہوئے کہا۔

Body:ضلع پلوامہ میں آج سنیٹر ہائی اسکول کے طلباء نے پانی بچاؤ کے حوالے سے ایک جانکاری ریلی نکالی جس میں اساتذہ نے بھی شرکت کی۔

طلباء نے اپنی ہاتھ میں پلے کارڈز رکھی تھے جن پر پانی بچاؤ کے نعرہ عرسل تھے۔ پانی زندگی ہے۔

اس موقع پر چیف ایجکیسن افسر پلوامہ نسئمل گنی نے بھی اس ریلی میں شرکت کی اور ہم سے بات کرتے ہوئے کہا۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.