ETV Bharat / state

Police Helps Pregnant Woman In Pulwama: پلوامہ پولیس نے حاملہ خاتون و زخمی خاتون کی مدد کی - پلوامہ میں حاملہ خاتون کی مدد

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں شدید برف باری کے دوران ضرورت مندوں کی مدد کرکے پولیس Pulwama Police نے مثال قائم کی ہے۔ پلوامہ پولیس نے ابھاما راجپورہ کی ایک حاملہ خاتون Police Helps Pregnant Woman In Pulwama اور لیہار کاکاپورہ کی ایک زخمی خاتون کو اسپتال پہنچایا۔

Police Helps Pregnant woman in pulwama: پلوامہ پولیس نے حاملہ خاتون و زخمی خاتون کی مدد کی

author img

By

Published : Feb 23, 2022, 7:29 PM IST

ضلع پلوامہ میں بھاری برفباری Heavy Snowfall in Pulwama District کے سبب سبھی سڑکیں بند ہونے کی وجہ سے دور دراز کے علاقوں میں رہنے والے لوگوں کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ پلوامہ میں ابھی تک سبھی رابطہ سڑکوں کو بحال نہیں کیا گیا ہے، جس کی وجہ سے بیماروں کو مشکلات درپیش ہیں۔

Police Helps Pregnant woman in pulwama: پلوامہ پولیس نے حاملہ خاتون و زخمی خاتون کی مدد کی
Police Helps Pregnant woman in pulwama: پلوامہ پولیس نے حاملہ خاتون و زخمی خاتون کی مدد کی

پلوامہ پولیس نے حاملہ خاتون و زخمی خاتون کو بچانے کے لیے شدید برف باری کے درمیان اسپتال پہنچانے میں مدد کی۔ ابھاما راجپورہ سے تعلق رکھنے والی ایک حاملہ خاتون کی پولیس نے مدد کرکے اسے ضلع اسپتال پلوامہ منتقل کرنے میں اہل خانہ کی مدد کی۔ Police Helps Pregnant Woman In Pulwama

اسی مناسبت سے، ایس ایچ او راجپورہ کی سربراہی میں پولیس اسٹیشن راجپورہ کی ایک پولیس پارٹی نے ایمبولینس کے ساتھ ایک جے سی بی کا انتظام کیا اور کڑی مشقت کے درمیان موقع پر پہنچ کر مذکورہ خاتون کو اس کے گھر سے نکالا اور اسے طبی علاج کے لیے پلوامہ ڈسٹرکٹ اسپتال پہنچایا۔ Police Helps Pregnant Woman In Pulwama

وہیں دوسرے جانب پولیس اسٹیشن کاکاپورہ کوللہار میں ایک ٹین شیڈ گرنے سے ایک خاتون کے زخمی ہونی کی اطلاع موصول ہوئی۔ جس کے بعد پولیس اسٹیشن کاکاپورہ کی ٹیم نے ایک پرائیویٹ جے سی بی کا انتظام کیا اور موقع پر پہنچی، جہاں پولیس ٹیم نے زخمی خاتون کو علاج کے لیے اسپتال پہنچانے میں مدد کی۔

واضح رہے کہ مقامی لوگوں نے فوری کارروائی اور بروقت مدد کرنے پر پلوامہ پولیس کی کوششوں کا شکریہ ادا کیا اور ان کی تعریف کی۔ Police Helps Pregnant Woman In Pulwama

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.