ETV Bharat / state

پلوامہ: عوام کو گولڈن کارڈ بنوانے میں مشکلات کا سامنا - گولڈن کارڈ

ایوشمان بھارت گولڈن کارڈ اسکیم کے تحت غریب افراد کا مفت علاج کیا جاتا ہے۔ لیکن لیتر علاقے کے لوگوں کو گولڈن کارڈ بنوانے کے لیے ہر روز دفتروں کا چکر کاٹنا پڑ رہا ہے۔

عوام کو گولڈن کارڈ بنوانے میں مشکلات کا سامنا

author img

By

Published : Mar 17, 2021, 5:13 PM IST

ضلع پلوامہ کے لیتر علاقے میں 500 افراد ایسے ہیں، جہاں لوگوں کے پاس گولڈن کارڈ نہ ہونے کی وجہ سے پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔

مرکزی حکومت کی جانب سے ایوشمان بھارت گولڈن کارڈ اسکیم کے تحت غریب افراد کا مفت علاج کیا جاتا ہے۔ لیکن لیتر علاقے کے لوگوں کو گولڈن کارڈ بنوانے کے لیے ہر روز دفتروں کا چکر کاٹنا پڑ رہا ہے۔

عوام کو گولڈن کارڈ بنوانے میں مشکلات کا سامنا

اس حوالے سے بی ڈی سی چیئرمین لیس پورہ غلام محمد میر نے کہا 'سنہ 2011 کی مردم شماری میں تحصیل لیتر میں لگ بھگ پانچ سو افراد کے نام نہیں آئے ہیں۔ جس وجہ سے انہیں گولڈن کارڈ بنوانے میں کافی مشکلات پیش آرہی ہیں'۔

یہ بھی پڑھیے
راولپورہ شوپیان میں تلاشی آپریشن شروع

انہوں نے کہا 'لوگوں کو گولڈن کارڈ بنوانے کے لئے آئے روز مختلف دفاتر کا چکر کاٹنا پڑتا ہے۔ میری انتظامیہ سے اپیل ہے کہ لوگوں کو گولڈن کارڈ فراہم کیے جائیں تاکہ وہ اس اسکیم سے مستفید ہو سکیں'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.