ETV Bharat / state

PDD Daily wager Injured: بجلی کھمبے سے گر کر پی ڈی ڈی ڈیلی ویجر زخمی - محکمہ بجلی

محکمہ بجلی J&K PDD میں یومیہ اجرت پر کام کر رہا ایک عارضی ملازم بجلی کے کھمبے سے گر کر زخمی PDD Daily wager Injuredہو گیا۔

PDD Daily wager Injured: بجلی کھمبے سے گر کر پی ڈی ڈی ڈیلی ویجر زخمی

author img

By

Published : Jan 8, 2022, 9:55 PM IST

جنوبی کشمیر South Kashmirکے کھانڈے پورہ، پنزگام، اونتی پورہ علاقے میں ہفتہ کو محکمہ بجلی میں یومیہ اجرت پر کام کر رہا ایک عارضی ملازم بجلی کے کھمبے سے گر کر اُس وقت زخمی ہو گیا جب وہ بجلی ترسیلی لائن کی مرمت کر رہا تھا۔

زخمی شخص کو علاج و معالجے کے لیے فوری طور نزدیکی اسپتال پہنچایا گیا۔

زخمی ہونے والے شخص کی شناخت نوگام، اونتی پورہ کے رہائشی جاوید احمد صوفی ولد محمد اشرف صوفی کے طور پر ہوئی ہے۔

اونتی پورہ پولیس نے معاملے کی نسبت کیس درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.