ETV Bharat / state

پلوامہ: ایس ایم فارم، پدگام پورہ میں Paddy Transplantaion Day منایا گیا - کسانوں کو معیاری اور نفع بخش بیج

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں مختلف علاقوں کے ساتھ ساتھ پدگام پورہ میں واقع ایس ایم فارم میں پیڈی ٹرانسپلانٹیشن ڈے (Paddy Transplantaion Day) منایا گیا۔

پلوامہ: ایس ایم فارم، پدگام پورہ میں Paddy Transplantaion Day منایا گیا

author img

By

Published : Jun 12, 2021, 6:57 PM IST

کشمیر میں ان دنوں پنیری لگانے کا سیزن عروج پر ہے اور وادی کے بیشتر اضلاع میں کسان پنیری لگانے کے عمل میں مشغول ہیں۔

پلوامہ: ایس ایم فارم، پدگام پورہ میں Paddy Transplantaion Day منایا گیا

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں ہفتہ کو Paddy Transplantaion Dayمنایا گیا۔ ضلع کے پدگامپورہ میں واقع ایس ایم فارم میں مشینوں کے ذریعے دھان کی پنیری لگائی گئی۔

ایس ایم فارم، پدگام پورہ میں پنیری سمیت دھان کی کھیتی اور پیداوار میں اضافے پر ہر سال تجربات کیے جاتے ہیں تاکہ کسانوں کو کم اراضی سے بھی زیادہ سے زیادہ منافع حاصل ہو سکے۔

اس حوالے سے ایس ایم فارم کے منیجر نے بتایا کہ ہر سال اس فارم میں ہزاروں کنال اراضی پر دھان کی پنیری لگائی جاتے ہیں اور فصل کی پیداوار میں اضافے کے لیے نئے تجربات عمل میں لائے جاتے ہیں تاکہ کسانوں کو معیاری اور نفع بخش بیج فراہم کیے جا سکیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.