ETV Bharat / state

پلوامہ: نیشنل بورڈ آف ایگزامینیشن کی ٹیم نے ضلع ہسپتال کا دورہ کیا - بصیر الحق چودھری

ہسپتال انتظامیہ نے این بی ای کی ٹیم اور ضلع ترقیاتی کمشنر پلوامہ کو ہسپتال کی کارکردگی اور کام کاج کے حوالے سے آگاہ کیا۔

meeting
meeting
author img

By

Published : Mar 23, 2021, 7:21 PM IST

ضلع پلوامہ میں نیشنل بورڈ آف ایگزامنیشن کی ایک ٹیم نے پروفیسر ڈاکٹر گرپیت سنگھ کی سربراہی میں ضلع ہسپتال کا دورہ کیا۔ یہ دورہ ڈی این بی کورسز کو متعارف کرانے کے غرض سے کیا گیا۔ اس موقع پر ضلع ترقیاتی کمشنر پلوامہ بھی موجود تھے۔

نیشنل بورڈ آف ایگزامینیشن کی ٹیم نے ضلع ہسپتال کا دورہ کیا

اس دوران ہسپتال انتظامیہ نے این بی ای کی ٹیم اور ضلع ترقیاتی کمشنر پلوامہ کو ہسپتال کی کارکردگی اور کام کاج کے حوالے سے آگاہ کیا۔

ضلع ترقیاتی کمشنر پلوامہ بصیر الحق چودھری نے عہدہ سنبھالنے کے بعد پہلی بار میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا 'ضلع ہسپتال میں ڈی این بی کورسز متعارف کرانے سے ہمارے ضلع ہسپتال پلوامہ میں ڈاکٹرز کی تعداد بھی بڑھے گی اور ساتھ ہی صحت کے حوالے سے بھی سروسز میں اضافہ ہوگا۔ جس کی وجہ سے لوگوں کو کافی فائدہ ہو گا۔
یہ بھی پڑھیے
کوکرناگ: ناگدرمن گأؤں میں ایک بھی ڈسپنسری نہیں

انہوں نے کہا کہ آئندہ دنوں میں تمام پی ایس سی کا دورہ کی جائے گا جہاں پر بھی کوئی مسائل سامنے آئے گا۔ ان کو حل کرنے کی کوشش کریں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.