ETV Bharat / state

یوم وہاب کھارؒ کی نسبت سے مشاعرے کا اہتمام - کلیات وہاب کھار‘

وادی کشمیر کے بلند پایہ صوفی شاعر حضرت وہاب کھارؒ کے آستان عالیہ پر محفل مشاعرہ کا اہتمام کیا گیا۔

یوم وہاب کھارؒ کی نسبت سے مشاعرے کا اہتمام

author img

By

Published : Aug 27, 2021, 5:05 PM IST

ضلع پلوامہ کے شار شالی، کھریو میں صوفی بزرگ حضرت وہاب کھارؒ کے آستان عالیہ پر ’’یوم وہاب کھارؒ‘‘ کی نسبت سے تقریب کا اہتمام کیا گیا۔

یوم وہاب کھارؒ کی نسبت سے مشاعرے کا اہتمام

تقریب کے دوران مقررین نے صوفی بزرت کی سوانح حیات اور روحانی کمالات کا تذکرہ کیا، وہیں اس نسبت سے مشاعرے کا بھی اہتمام کیا گیا۔

تقریب کا انعقاد گلوبل ویلفیر کلچرل فورم نے ڈسٹرکٹ انفارمیشن پلوامہ کے اشتراک سے انجام دیا۔

تقریب میں وادی کے مختلف علاقوں سے آئے ہوئے شعراء اور ادباء نے شرکت کی۔

مزید پڑھیں: پلوامہ: اے ڈی سی ترال نے پستونہ وہاب صاحب روڈ پروجیکٹ کا جائزہ لیا

قابل ذکر ہے کہ وہاب کھارؒ کا شمار وادی کشمیر کے بلند پایہ صوفی شاعروں میں کیا جاتا ہے۔ جن کا کلام آج بھی صوفی محافل میں شوق سے پڑھا اور سنا جاتا ہے۔

’’کلیات وہاب کھار‘‘ کے نام سے جموں و کشمیر اکیڈمی آف آرٹ کلچر اینڈ لنگویجز نے وہاب کھارؒ کے شعری مجموعہ کو شائع کیا ہے، جس کے کئی ایڈیشن منظر عام پر آ چکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.