ETV Bharat / state

پلوامہ میں آتشزدگی سے مکان خاکستر

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں گزشتہ شب آگ کی ایک ہولناک واردات میں ایک مکان خاکستر ہو گیا، تاہم آگ کی اس واردات میں جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں۔

پلوامہ میں آتشزدگی سے مکان خاکستر
author img

By

Published : Nov 19, 2019, 7:35 PM IST

نمائندے کے مطابق ضلع کے گڑورہ علاقے میں گزشتہ شب بشیر احمد میر نامی ایک شخص کے مکان میں اچانک آگ نمودار ہوئی۔

پلوامہ میں آتشزدگی سے مکان خاکستر

عینی شاہدین کے مطابق گرچہ مقامی لوگوں اور فائر اینڈ ایمرجنسی سروس نے آگ کو مزید پھیلنے سے روک دیا تاہم آگ کی اس واردات نے آناً فاناً مکان کو پوری طرح اپنی چپیٹ میں لے لیا

آگ کی اس واردات میں مکان کا سارا سامان خاکستر ہو گیا، تاہم اس واردات میں کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.