ETV Bharat / state

پلوامہ: چھاپڑی فروشوں میں کوڑے دان تقسیم - جموں وکشمیرکی خبریں

شبنم نظیر نے کہا کہ یہ اقدام اس لئے کیا گیا تاکہ پلوامہ کو گندگی سے صاف رکھا جاسکے، ساتھ ہی کوڑا کرکٹ جمع کرنے میں محکمے کو آسانی ہو۔

پلوامہ:چھاپڑی فروشوں میں کوڑے دان تقسیم
پلوامہ:چھاپڑی فروشوں میں کوڑے دان تقسیم
author img

By

Published : Aug 1, 2021, 10:29 PM IST

جموں وکشمیر کے ضلع پلوامہ کے قصبے میں اتوار کے روز محکمۂ بلدیات کی جانب سے چھاپڑی فروشوں میں کوڑے دان تقسیم کیے گئے۔ شبنم نظیر کے ہاتھوں اس کی تقسیم عمل میں لائی گئی۔

اس موقع پر میونسپل کونسل کی چیئرپرسن شبنم نظیر کے علاوہ بلدی محمکہ کے ملازمین بھی موجود تھے۔

پلوامہ:چھاپڑی فروشوں میں کوڑے دان تقسیم
پلوامہ:چھاپڑی فروشوں میں کوڑے دان تقسیم
پلوامہ:چھاپڑی فروشوں میں کوڑے دان تقسیم
پلوامہ:چھاپڑی فروشوں میں کوڑے دان تقسیم
پلوامہ:چھاپڑی فروشوں میں کوڑے دان تقسیم

یہ بھی پڑھیں:'پتھراؤ کرنے والوں کو نہ سرکاری ملازمت اور نہ ہی پاسپورٹ'

شبنم نظیر نے اس موقع پر کہا کہ یہ اقدام اس لئے کیا گیا تاکہ قصبہ پلوامہ کو گندگی سے صاف رکھا جائے ساتھ ہی کوڑا کرکٹ جمع کرنے میں محکمہ کو آسانی ہو۔

انہوں نے کہا کہ پہلے مرحلے میں چھاپڑی فروشوں میں کوڑے دان تقسیم کئے جائیں گے پھر دوکان داروں میں بھی یہ کوڑے دان تقسیم کئے جائیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.