ETV Bharat / state

ترال: منشیات فروش کے خلاف پی ایس اے دائر

منشیات کے خلاف کارروائی کو جاری رکھتے ہوئے اونتی پورہ پولیس نے منشیات کے کاروبار میں ملوث ہونے کے الزام میں ایک ملزم کو پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت قید کر لیا۔

منشیات فروش پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت حراست میں

author img

By

Published : Feb 3, 2021, 5:59 PM IST

Updated : Feb 3, 2021, 7:50 PM IST

جنوبی کشمیر کے قصبہ ترال سے تعلق رکھنے والے وسیم احمد تراگ ولد علی محمد کو جموں و کشمیر پولیس نے گزشتہ دنوں منشیات کی بھاری کھیپ سمیت گرفتار کرکے اسکے خلاف ایف آئی آر درج کیا تھا۔

پولیس ذرائع کے مطابق یہ شخص علاقے میں منشیات کی وبا کو پھیلانے میں بہت متحرک تھا جس کو مد نظر رکھتے ہوئے اسے پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا گیا۔

مزید پڑھیں؛ جموں و کشمیر میں کوئی بھی شخص نظربند نہیں: وزارت داخلہ

دریں اثنا پولیس نے عوام سے منشیات کی جنگ میں تعاون کی اپیل کی ہے۔

Last Updated : Feb 3, 2021, 7:50 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.