ETV Bharat / state

پلوامہ: ضلع ترقیاتی کمشنر نے ترال کا دورہ کیا - ترال کی خبریں

ڈاکٹر راگھو لنگر ترال میں منعقد بیک ٹو ولیج تھری میں شامل ہوئے۔

pulwama district development officer
pulwama district development officer
author img

By

Published : Oct 7, 2020, 10:15 AM IST

عوام کو درپیش مسائل کا از خود جائزہ لینے اور بیک ٹو ولیج تھری کے حوالے سے تقریبات میں شامل ہونے کے لئے آج پلوامہ کے ضلع ترقیاتی کمشنر ڈاکٹر راگھو لنگر نے ترال کے بالائی علاقوں کا دورہ کیا اور عوامی وفود سے ملاقات کی۔

پلوامہ: ضلع ترقیاتی کمشنر نے ترال کا دورہ کیا

ضلع ترقیاتی کمشنر ڈاکٹر راگھو لنگر نے کئی افسران کے ہمراہ ترال کے پستونہ، آری پل، گلشن پورہ اور ستورہ علاقوں میں بیک ٹو ولیج تھری کے متعلق تقریبات میں شامل ہوئے۔

اس دوران متعدد عوامی وفود نے ضلع ترقیاتی کمشنر کے سامنے اپنے اپنے مسائل پیش کئے۔ ترقیاتی کمشنر نے عوامی مسائل غور سے سنے اور ان کو حل کرانے کی یقین دہانی کرائی۔

عوامی حلقوں نے ضلع ترقیاتی کمشنر کے دورے پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انھیں امید ہے کہ ترال کے جملہ مسائل حل ہوں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.