ETV Bharat / state

ترال: ٹرک الٹنے سے کنڈکٹر زخمی - کیس درج

ضلع پلوامہ کے بس اسٹینڈ ترال میں ایک ٹرک حادثے کا شکار ہو گئی جس کے سبب کنڈکٹر شدید زخمی ہو گیا۔

بس اسٹینڈ ترال میں ٹرک الٹنے سے کنڈکٹر شدید زخمی
ترال: ٹرک الٹنے سے کنڈکٹر زخمی
author img

By

Published : Sep 21, 2021, 4:19 PM IST

ترال بس اسٹینڈ میں منگل کو ایک مال بردار ٹرک زیر رجسٹریشن نمبر JkO2BW. 1839 الٹنے سے گاڑی کا کنڈکٹر شدید زخمی ہو گیا۔

بس اسٹینڈ ترال میں ٹرک الٹنے سے کنڈکٹر شدید زخمی

حادثے کے فوراً بعد مقامی باشندوں نے زخمی کنڈکٹر کو سب ضلع اسپتال پہنچایا جہاں معالجین نے ابتدائی طبی امداد کے بعد انہیں سرینگر اسپتال ریفر کر دیا۔

زخمی ہونے والے کنڈکٹر کی شناکت ضلع ڈوڈہ کے رہنے والے مرتضیٰ احمد میر کے طور پر ہوئی ہے۔

مزید پڑھیں: جموں و کشمیر: ادھم پور میں ہیلی کاپٹرحادثے کا شکار

پولیس نے واقعے کی نسبت کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کر دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.