ETV Bharat / state

Bund Collapsed in Amirabad Tral: سڑک کے کنارے دیوار گرنے سے امیرآباد، ترال کا رابطہ منقطع - امیر آباد بنڈ ڈہہ جانے سے سڑک رابطہ منقطع

'حادثات خصوصا آگ زنی کے دوران حالات سنگین رخ اختیار کر سکتے ہیں، Bund Collapsed in Amirabad Tral Road Connectivity cut off کیونکہ سڑک کی دیوار منہدم ہو جانے سے علاقے میں داخل ہونے کا راستہ منقطع ہو چکا ہے۔'

1
1
author img

By

Published : Jun 16, 2022, 3:15 PM IST

پلوامہ: امیرآباد، ترال میں گذشتہ ماہ سے لوگوں کو زمینی راستے سے دوسرے دیہات سے جوڑنے والی رابطہ سڑک بند پڑی ہے جس کی وجہ سے عوامی حلقوں میں شدید ناراضگی پائی جا رہی ہے۔ Bund Collapsed in Amirabad Tral people face difficulties لوگوں کا کہنا ہے کہ ایک ماہ سے بھی زائد عرصہ قبل سڑک رابطہ منقطع ہونے کے باوجود حکام کی جانب سے خاطر خواہ اور ٹھوس اقدامات نہیں اٹھائے جا رہے ہیں۔

بنڈ ڈہہ جانے سے سڑک رابطہ منقطع، عوام کو مشکلات کا سامنا

میڈیا نمائندوں کے ساتھ بات کرتے ہوئے مقامی باشندوں نے بتایا کہ 'حادثات خصوصا آگ زنی کے دوران حالات سنگین رخ اختیار کر سکتے ہیں، کیونکہ علاقے میں داخل ہونے کا راستہ منقطع ہو چکا ہے۔' Bund Collapsed in Amirabad Tral Road Connectivity cut off مقامی باشندوں نے بتایا کہ رابطہ سڑک کے کنارے کی دیوار گزشتہ ماہ منہدم جانے کے بعد سڑک رابطہ منقطع ہو چکا ہے جس کی وجہ سے وسیع آبادی کو مشکلات کا سامنا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ قریبی دہیات یا مین سڑک تک پہنچانے کے لیے انہیں مریضوں، حاملہ خواتین کو کندھوں یا چارپائی پر اٹھانا پڑتا ہے جو بیماروں سمیت مقامی باشندوں کے لیے پریشانیوں کا باعث بنا ہوا ہے۔ Bund Collapse Affects Road Connectivity in Amirabad Tral ان کا مزید کہنا ہے کہ 'سڑک کئی دیہاتوں کو آپس میں ملاتی ہے۔' انہوں نے متعلقہ حکام سے فوری طور دیوار کی مرمت کرکے رابطہ سڑک کو بحال کرنے کی مانگ کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.