ETV Bharat / state

ADC Tral Chairs Awami Darbar: بوچھو، ترال میں عوامی دربار کا انعقاد

author img

By

Published : Jun 29, 2022, 7:52 PM IST

عوامی دربار کے انعقاد پر لوگوں نے انتظامیہ کی کوشش کی سراہتے ہوئے امید ظاہرکی کہ لوگوں کے جملہ مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل ہو جائیں گے Awami Darbar held in Buchoo Tral اور علاقے میں ترقی ہوگی۔

ADC Tral Chairs Awami Darbar: بوچھو، ترال میں عوامی دربار منعقد

پلوامہ: سب ضلع ترال کے بوچھو علاقہ میں تحصیل انتظامیہ کی جانب سے اپنی نوعیت کا پہلا عوامی دربار منعقد ہوا جس کی صدارت ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ترال شبیر احمد رینہ نے کی جب کہ عوامی دربار میں تمام محکموں کے سیکٹورل افسران نے شمولیت اختیار کی۔ Public Outreach Programme at Buchoo Tral عوامی دربار میں بوچھو، کملا، باتی پورہ اور لاڈی یار سمیت مختلف دیہات سے آئے عوامی وفود نے شرکت کرکے اپنے اپنے علاقوں کے مسائل حکام تک پہنچائے۔

بوچھو، ترال میں عوامی دربار منعقد

عوامی درابار کے دوران لوگوں، پی آر آئی ممبران کی جانب سے اجاگر کیے گئے بعض مسائل کو بروقت حل کیا گیا جب کہ کئی مسائل کے بارے میں متعلقہ محکموں کے افسران کو آگاہ کیا گیا۔ مقامی باشندوں نے انتظامیہ کی اس کوشش کو سراہتے ہوئے امید ظاہرکی کہ ان دیہات کے جملہ مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل ہوں گے اور علاقے میں ترقی ہوگی۔

میڈیا کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے اے ڈی سی ترال شبیر احمد رینہ نے بتایا کہ ’’عوام کو گھر کی دہلیز پر حکومت فراہم کرنے کی یہ کوشش بڑی مدت سے جاری ہے اور آج پوچھو میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کرکے اپنے مسائل ہماری نوٹس میں لائے ہیں۔ ADC Tral Chairs Awami Darbar جن میں سے کئی مسائل موقع پر ہی نمٹائے گئے جبکہ دیگر مسائل کا ازالہ بھی جلد ہی کیا جائے گا۔‘‘

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.