ETV Bharat / state

Public Darbar in Tral: سعید آباد، ترال میں عوامی دربار

’’ترال میں لوگ عوامی دربار سے کافی پُر امید ہیں۔ People Optimistic About Public Darbar in Tral لوگوں کو اپنے مسائل کے جلد ازالہ کی امید ہے۔‘‘

People Optimistic About Public Darbar in Tral: سعید آباد، ترال میں عوامی دربار منعقد

author img

By

Published : Apr 21, 2022, 5:44 PM IST

پلوامہ: ضلع پلوامہ کے سعید آباد، ترال میں اپنی نوعیت کا پہلا عوامی دربار منعقد ہوا۔ Public Darbar Held in Saeed Abad, Tralعوامی دربار کی صدارت ایڈشنل ڈپٹی کمشنر ترال شبیر احمد رینہ نے کی جب کہ تحصیلدار آری پلسمیت دیگر کئی متعلقہ محکموں کے سیکٹورل آفیسرز بھی عوامی دربار میں موجود تھے۔ عوامی دربار میں مقامی باشندوں کی کثیر تعداد نے شرکت کرکے اپنے اپنے علاقوں کے مسائل سے حکام کو آگاہ کیا۔

Public Darbar Held in Saeed Abad, Tral

لوگوں نے گاؤں کے مجموعی مسائل - سڑک، بجلی، پانی سمیت کھیل گاہ اور رابطہ پل کی تعمیر کے علاوہ دیگر معاملات مختلف محکمہ جات کے اعلیٰ افسران کی نوٹس میں لائے۔ اے ڈی سی ترال نے لوگوں کے مسائل سننے کے بعد عوامی مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی یقین دہانی کرائی۔ People Optimistic About Public Darbar in Tral

انہوں نے کہا کہ لوگوں کے جائز مطالبات کو حل کرنے میں سنجیدگی کا مظاہرہ کیا جائے گا تاکہ لوگوں کو آئندہ شکایات کا موقع نہ ملے لوگوں نے انتظامیہ کی اس پہل کا خیر مقدم کرتے ہوئے بتایا کہ انہیں امید ہے کہ اب لوگوں کے مسائل حل ہوجائیں گے۔ مقامی نمبردار بشیر احمد میر نے ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا: ’’آج کا یہ عوامی دربار اپنی نوعیت کا پہلا دربار تھا جس میں ہم نے مختلف معاملات اے ڈی سی کی نوٹس میں لائے۔‘‘ People Optimistic About Public Darbar in Tralانہوں نے کہا کہ لوگ عوامی دربار سے کافی پُر امید ہیں اور لوگوں کو دربار میں ذکر کیے گئے مسائل کے جلد ازالہ کی امید ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.